کیا شادی کے بعد ختم ہو جاتی ہے ؟ یہ کیا باتیں پھیلا رکھی ہین کیا انڈرسٹینڈنگ ہو دوستی ہو آزادی ہو معاشی فکروں سے آزاد ہوں تب بھی کیا محبت ختم ہو جاتی ہے ؟ِ کی ابیوی کو محبوبہ بنا کر ہمیشہ نہیں رکھا جا سکتا ؟
آئے ہائے ہائے ہائے، ایسی ایک سُپر قسم کی دعا، میرے حق میں بھیارے نہیں بھیا !!،کس نے کہا آپ سے ۔
نیک ،پارسا اور اچھی عادتوں کی مالک بیوی کسی فقیر کے گھر میں بھی ہو تو اُسے بادشاہ بنا دیتی ہے ۔
“دنیا ایک پونجی (فائدہ کی چیز) ہے اور دنیا کی بہترین پونجی نیک بیوی ہے”.
بس بھیا اگر آپ کو بیوی اچھی مل گئی تو سمجھ لیجئے گا آپ کی زندگی سنور گئی ہے
اللہ آپ کے بھی نصیب اچھے کرئے اور بہت اچھی شریک حیات ملے آپ کو ،،بھیا جیآئے ہائے ہائے ہائے، ایسی ایک سُپر قسم کی دعا، میرے حق میں بھی
یہ سب ڈرامہ ہےتو یہ کیا ہے
تو یہ کیا ہے
ایویں بس آپس میں فی میل ٹالکس میں طے کر لیا ہے کہ بھابیاں اچھی ہوتی ہیں۔ ہم ٹی وی نہیں دیکھا کبھی؟بھابیاں تو اچھی ہی ہوتی ہیں ملائکہ, آؤ بھائیوں کے لیے دعا کرتے ہیں اللہ انہیں ہدایات دے
شہزاد وحید اور عسکری بھائیوں کو اللہ ہدایت دیں ۔۔۔ اور ٹھیک کرنے کا کام اچھی بھابیاں خود کرلیں گیبھابیاں تو اچھی ہی ہوتی ہیں ملائکہ, آؤ بھائیوں کے لیے دعا کرتے ہیں اللہ انہیں ہدایات دے
اوہ نہیں، ایک ہی اچھی کافی ہے، اتنی زیادہ اچھیوں کو میں مینج نہ کر سکا تو؟لو بھئی نیلم اجتماعی دعا کرنی پڑے گی اچھی بھابیوں کے لئے
اور آپ نے سٹار پلس کی ہیروئن نہیں دیکھی کبھیایویں بس آپس میں فی میل ٹالکس میں طے کر لیا ہے کہ بھابیاں اچھی ہوتی ہیں۔ ہم ٹی وی نہیں دیکھا کبھی؟
روز دیکھتی ہوںایویں بس آپس میں فی میل ٹالکس میں طے کر لیا ہے کہ بھابیاں اچھی ہوتی ہیں۔ ہم ٹی وی نہیں دیکھا کبھی؟
زیادہ فری نا ہوئیں ایک ہی عسکری بھائی کی اور ایک ہی آپ کی تو 2 بھانیاں ہوئیں ہماریاوہ نہیں، ایک ہی اچھی کافی ہے، اتنی زیادہ اچھیوں کو میں مینج نہ کر سکا تو؟