ساقی۔
محفلین
بیوی کی پٹائی
جج شوہر سے: تمہیں اپنی بیوی کی پٹائی کرنے کی تحریک کیونکر ہوئی ؟
شوہر: جناب عالی! اس وقت وہ میری طرف پشت کیئے کھڑی تھی ۔میں جھاڑو ہاتھ میں لیئے کمرے کی صفائی کر رہا تھا۔اور عقبی دروازہ بالکل میرے پیچھے کھلا ہوا تھا۔جس سے میں بخوبی فرار ہو سکتا تھا۔اس لیئے میرے دل میں آئی کہ یہ موقع قسمت اازمائی کے لیئے مناسب ہے۔