چند ماہ قبل جب ہم ہندوستان گئے ہوئے تھے اس وقت ناعمہ عزیز بٹیا رانی نے ہمیں رلایا تھا۔ ہم کئی دنوں سے سوچ رہے تھے کہ اس کا بدلہ لینا چاہئے۔ لیکن کبھی ہمت نہیں جٹا پاتے تھے، بس خود ہی ذرا سا رو لیتے تھے۔ آج سوچتے ہیں کہ۔۔۔