بیٹی کاپراجیکٹ "اے پی ایس پشاور"

جاسمن

لائبریرین
بچوں کے سکول میں ہر سال سائینس اینڈ آرٹ ایگزی بیشن ہوتی ہے۔ اِس سال ایمی، محمد اور امّاں نے مل کر سوچا کہ ایک ایسا ماڈل بنایا جائے کہ جس میں پشاور کے اے پی ایس میں پشاور حادثہ کے ایک سال بعد سائنس اینڈ آرٹ ایگزی بیشن دکھائی جائے۔ یعنی پشاور اے پی ایس کے بچوں نے کیسے پشاور شہداء کی یاد میں یہ ایگزی بیشن اُن کے نام کر دی ہو۔
سو یہ ماڈل اے پی ایس پشاور میں حادثہ کے ایک سال بعد ہونے والی سائینس اینڈ آرٹ ایگزی بیشن کا خیالی ماڈل ہے۔
اِس ماڈل کے ساتھ ایم پی تھری میں وہی نغمہ تھا ۔بڑا دشمن بنا پھرتا ہے۔۔۔۔
DSC04532.jpg
 
آخری تدوین:
Top