آپ سکین ڈسک چلا کر دیکھیں اگر کوئی ایرر ہوگا تو سامنے آجائے گا ورنہ ونڈوز 98میں سرفیس سکین اور ایکس پی میں chkdskکی کمانڈ سے بھی بیڈ سیکٹر ریموو کئے جاسکتے ہیں
برائے مہربانی hirens boot کے استعمال کا طریقہ کار بھی بتادیں اور یہ بھی بتادیں کہ اس کی مدد سے بیڈ سیکٹر کیسے معلوم کئے جاسکتے ہیں اور ریموو کرنے کا بھی بتا دیں
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے