بیگمات اودھ کے خطوط گفتگو دھاگہ

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آخری تدوین:
کُل صفحات۔۔۔۔ : 148
تقسیم شدہ صفحات : 148
مکمل۔۔۔۔۔۔۔۔: 40
کام مکمل ہوا۔۔۔: 27،02 فیصد
چونکہ پوری کتاب آپ ہی ٹائپ کر رہی ہیں، اس لیے ہر صفحہ کے آغاز میں صفحہ نمبر درج نہ کريں۔ جب کئی ارکان ایک کتاب ٹائپ کرتے ہیں تب اس کی ضرورت پڑتی ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ماشاء اللّہ ماشاء اللّہ بہت خوب جیتی رہیے دن دونی اور رات چوگنی ترقی کیجیے آمین
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چونکہ پوری کتاب آپ ہی ٹائپ کر رہی ہیں، اس لیے ہر صفحہ کے آغاز میں صفحہ نمبر درج نہ کريں۔ جب کئی ارکان ایک کتاب ٹائپ کرتے ہیں تب اس کی ضرورت پڑتی ہے۔
اگر کوئی مسئلہ نہیں تو ہم صفحہ نمبر درج کرنا چاہتے ہیں۔ کیونکہ پوسٹ کرتے ٹائم اگر کسی غلطی پر نظر پڑتی ہے تو آسانی سے صحیح کر سکتے ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہاں اجازت و عدم اجازت کا مسئلہ نہیں، ہم سب ایک ٹیم کا حصہ ہیں۔ بس ایک تجویز تھی جو آپ کے بیان کردہ نکتہ پر غور کرنے سے واقعی مناسب معلوم نہیں ہوئی۔ :)
دراصل ہم یہاں کے قاعدے قانون سے یکسر انجان ہیں۔۔۔ تو واقعی میں معلوم نہیں تھا کہ کیسے پوچھیں سو اجازت لفظ استعمال کر لیا۔
 
Top