بی آر ٹی بنانے والی کمپنی کو اسلام آباد کے تین پروجیکٹس دے دیے گئے

ابن آدم

محفلین
یعنی سب سے کم بڈنگ کرنے والی کمپنی کو سرکاری ٹھیکہ دینا (جو کہ عالمی معیار ہے) پر بھی ان اپوزیشن کے لفافیوں کو اعتراض ہے :)

شکر ہے کہ آپ نے یہ نہیں کہا کہ پشاور بی آر ٹی تو ١٦ مہینے پہلے چل چکی ہے


مجھے لگتا ہے کہ پشاور بی آر ٹی کی تعمیر شروع ہی آخری مراحل سے تھی لیکن وہ آخری مراحل پیٹ کی آنتوں کی طرح لمبے ہی ہوتے جا رہے ہیں
 

ابن آدم

محفلین
٢٠١٨ میں پشاور بی آر ٹی کے ٹویٹر اکاؤنٹ کے مطابق ٨٠% کام مکمل ہو چکا تھا. تحریک انصاف کو ایسے ہی فوٹو شاپ والی پارٹی نہیں کہتے
 

ابن آدم

محفلین
ٹرائل رن تو کب کے ہو رہے ہیں۔ عوام کیلئے جلد کھول دی جائے گی۔
Edcqm-fWoAAvs4j
 
Top