م س پینٹ میں ایک پکسل پر مشتمل بی ایم پی تصویر کا سائز بائٹس میں 58
م س پینٹ میں دو پکسل پر مشتمل بی ایم پی تصویر کا سائز بائٹس میں 62
م س پینٹ میں تین پکسل پر مشتمل بی ایم پی تصویر کا سائز بائٹس میں 66
اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایک پکسل کا اضافہ کرنے سے مسل کے سائز میں 4 بائٹ کا اضافہ ہوتا ہے۔ چونکہ ایک پکسل پر مشتمل مسل کا سائز 58 بائٹ ہے لہذا اس میںسے 4 بائٹ (ایک پکسل کا سائز) منہا کرنے سے بی ایم تصویر کے ہیڈر کا سائز مل جاتا ہے۔
ھیڈر میں فائل سے متعلقہ معلومات ہوتی ہیں۔