بی بی سی اردو کا نیا سانچہ

بالآخر بی بی سی اردو ڈاٹ کام کو نئے سانچے کے ساتھ لانچ کر دیا گیا ہے۔ مجھے ابھی تک تو یہ نئی لک زیادہ پسند نہیں آئی۔ ہو سکتا ہے کہ استعمال کے ساتھ اس کی عادت ہو جائے۔

اس سانچے کے لئے میں نے بھی سروے میں حصہ لیا تھا اور یہاں پوچھا بھی تھا۔ خیر کچھ تجاویز تومانی گئیں اور کچھ نہیں۔
 
شہزاد وحید

محفلین
اس حوالے سے بھی میں نے تجاویز دی تھیں مگر گوروں کو شاید میری سمجھ نہیں آئی تھی۔
گوروں کو دوش مت دو پرکاش، اردو لکھنے والے کالے بھی اس کاری کرم میں شامل ہیں۔ یہ دشت آتمائیں اوشے نستعلیق استعال کرنے پر مجبور ہو جائیں گی۔ ابھی ان میں کالوں کی ایجاد کردہ شے کو استعمال کرنے کا ساہس نہیں ہے۔
 
arifkarim

معطل

ہاہاہا، یہ نستعلیق فانٹ بھی ہم نے گوروں کی ہی ٹیکنالوجی پر بنایا ہے!
 
Top