بی جے پی رکن نے مسلمان انجینئر کا قتل ’جائز“ قراردیدیا

صرف علی

محفلین
بی جے پی رکن نے مسلمان انجینئر کا قتل ’جائز“ قراردیدیا
06 جون 2014 (16:09)
news-1402047633-3198.jpg

پونا (نیوز ڈیسک) بھارتی صوبے مہاراشٹر میں انتہا پسند ہندوﺅں کے حملے میں شہید ہونے والے سافٹ ویئر انجینئر شیخ محسن صادق کے قتل کو بی جے پی کے رکن لوک سبھانے جائز قراردیدیا۔برسراقتدار جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے پونا سے رکن لوک سبھا انیل شیرول نے مسلمان سافٹ ویئر انجینئر کے قتل کو اسکی ’گستاخانہ‘ حرکت کا قدرتی ردعمل قرار دیتے ہوئے کہاکہ فیس بک پر ہمارے مشاہیر شیواجی اور بال ٹھاکرے کی تمسخرانہ تصاویر جس طرح اپ لوڈ کی گئیں وہ ہمارے لیے بہت اذیت کا باعث تھیں اور اس طرح کے پرتشدد واقعات میں ردعمل سامنے آنا قدرتی بات ہے۔دوسری طرف پونا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے انتہا پسند گروہ ہندو راشٹر سینا کے مزید چار کارکنوں کو گرفتار کر لیا جبکہ بھارتی حکومت نے ریاستی سرکار سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔
 
arifkarim

معطل

درست۔ جیسے ہمارے پیارے نبی آنحضور صللہعلیہسلم کے تمسخرانہ خاکوں پر پوری مسلم دنیا مشتعل ہو گئی تھی اور جواباً اقلیت عیسائیوں پر ہلہ بول دیا تھا بالکل ویسے ہی جب ہمارے مومنین ہندوؤں کے مقدس رہنماؤں کا فیس بک پر مذاق اڑائیں گے تو انکے ساتھ بھی ایسا ہی سلوک ہوگا۔ جیسی کرنی ویسی بھرنی۔
 
arifkarim

معطل
نہیں، ورنہ یہ غلط ٹرینڈ شروع ہو جائے گا توہین مذہب کا
ظاہر ہے، اسی لئے تو یہاں شیئر نہیں کیا۔ وگرنہ کئی شدت پسندوں کے تذکیہ نفس و سکون قلب کا ذریعہ بن جاتا :)

یہ ہندو اور مسلمان تو ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے نکلے
ہزار سال جس ایک تھیلی سے کھایا اسی کے چٹے بٹے ہی نکلنا تھا نا :)
ویسے آپ اور آپکے آباؤاجداد بھی تو اسی خطے کے چٹے بٹے ہیں۔ کوئی مریخ سے تو نہیں اترے۔ یقین نہیں آتا تو ڈی این اے ٹیسٹ کر لیں۔ اسمیں تو آپ پہلے سے ہی بہت مہارت رکھتے ہیں :)

شدت پسند ہندو اور شدت پسند مسلمان :)

شدت پسند ہندو + شدت پسند مسلمان = تیسری عالمی جنگ، جوہری ہتھیاروں والی :)
 
Top