بےکار بوتلوں سے گھر کی تعمیر میں مدد !

محمداحمد

لائبریرین
سبحان اللہ!

یعنی جو لوگ کام کرنا چاہتے ہیں وسائل اُن کی راہ کی رکاوٹ نہیں بنتے۔ پھر یہ کام خلافِ توقع نفیس بھی معلوم ہو رہا ہے۔
 

طالوت

محفلین
درست کہا مدرس ۔ مگر یہ انسانی کارخانے کا وہ “گند“ ہے جس نے ہر جگہ گند مچا رکھا ہے ۔
وسلام
 

میم نون

محفلین
جسطرح بنا ہے اسکی مضبوطی کی کوئی ضمانت نہیں۔
دیکھنے کو ہی خوبصورت ہے رہنے کو نہیں۔ :)
 
Top