شوقِ بے تاب کا انجام، تحیّر پایا
دل سمجھتے تھے جسے، دیدہٗ حیراں نکلا
کیا کہنے صاحب !
تشکّر مکمل کرنے کا ۔
شاید
" پسندیدہ اشعار" میں لگانے کے لئے چُنے اشعار یہاں لگادیے میں نے
پسندیدہ اشعار، سے اشعار نکل کر، فیس بک اور ٹویٹر پر گشت کر رہے ہیں
خلیل بھائی بہت خوش رہیں