عظیم اللہ قریشی
محفلین
بیدم وارثی کا کلام ذرا الگ اندازمیں اس کو گولڑہ شریف کے درباری قوال حاجی محبوب صاحب نے پڑھا ہے کمال کی گرہ بندیاں کی ہیں گزارش ہے کہ اس کو مینی مائز کرکے سنیں بہت مزہ آئے گا کیونکہ ویڈیو میں تصویریں چل رہی ہے تو مزہ نہیں آتا ہے توجہ بٹ جاتی ہے
نایاب محمود احمد غزنوی تلمیذ شاکرالقادری الف نظامی
نایاب محمود احمد غزنوی تلمیذ شاکرالقادری الف نظامی