ارشد چوہدری
محفلین
--حذف کردہ--
---------
بے وفائی تری اور تیرے ستم
دل سے اپنے کبھی بھول پائے نہ ہم
----------
تم رقیبوں سے میرے جو ملنے لگے
دل دکھایا ہے میرا یوں میرے صنم
---------
بعد مدّت کے دیکھا تجھے دور سے
سمت تیری لگے میرے اٹھنے قدم
-------
تجھ سے شکوہ رہا یہ ہمیشہ مجھے
آ کے سنتا مری داستانِالم
---------
تیری نظروں میں آیا بلاوا نظر
خود کو جانے سے پھر روک پائے نہ ہم
----------
اس نے غیروں کی خاطر بھلایا مجھے
داستانِ محبّت ہوئی یوں ختم
-------
یہ دعا ہے مری تجھ سے میرے خدا
میرا دنیا میں رکھنا ہمیشہ بھرم
---------
راستہ رب کا ارشد سے چھوٹا نہیں
اس پہ اس کے خدا کا رہا یہ کرم
------------
---------
بے وفائی تری اور تیرے ستم
دل سے اپنے کبھی بھول پائے نہ ہم
----------
تم رقیبوں سے میرے جو ملنے لگے
دل دکھایا ہے میرا یوں میرے صنم
---------
بعد مدّت کے دیکھا تجھے دور سے
سمت تیری لگے میرے اٹھنے قدم
-------
تجھ سے شکوہ رہا یہ ہمیشہ مجھے
آ کے سنتا مری داستانِالم
---------
تیری نظروں میں آیا بلاوا نظر
خود کو جانے سے پھر روک پائے نہ ہم
----------
اس نے غیروں کی خاطر بھلایا مجھے
داستانِ محبّت ہوئی یوں ختم
-------
یہ دعا ہے مری تجھ سے میرے خدا
میرا دنیا میں رکھنا ہمیشہ بھرم
---------
راستہ رب کا ارشد سے چھوٹا نہیں
اس پہ اس کے خدا کا رہا یہ کرم
------------
مدیر کی آخری تدوین: