نوشاب
محفلین
واقعی اب حالات بہت بدل گئے ہیں ۔عزیزی! اب تو بچہ تین ماہ شکم مادر میں مشکل سے گزارتا ہے، کہ والدین اس کی نشوونما، ملبوسات، نام اور دیگر ملحقہ امور سوشل میڈیا پہ خلق خدا سے زیر مشاورت و صیغہ اطلاع میں لے آتے ہیں
پہلے یہ ایک راز ہوتا تھا بچے کی پیدائش تک۔