مبارکباد جنابِ منتظم، یہ فرمائیے کہ 31 مارچ کو عالم فانی میں قدم رنجہ فرمانے پر بعد ازاں اسکول یا اسکولز میں داخلے کے حوالے سے آسانی ہوئی یا مشکل پیش آئی کیونکہ زمانہ قدیم میں اکتیس مارچ کو دو تعلیمی سیشنز کے مابین حد فاصل تصور کیا جاتا تھا کہ یہ غالباََ نوے فی صد اسکولوں میں امتحان کے نتیجے کا دن ہوا کرتا تھا۔