تاج محل کی سیر 3D panorama

neosaleem

محفلین
بہت خوبصورت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی پاکستانی جگہوں کا بھی Panorama بنائے۔۔۔۔۔۔تو مزہ آجائے
 

نایاب

لائبریرین
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں محترم بہنا
صبح سویرے کیا خوب سیر کروائی ہے ۔
فسانوں سے قطع نظر "تاج محل " بلاشبہ اک سچا عجوبہ ہے ۔
بہت خوب شراکت پر بہت ساری دعائیں۔
 
Top