تاج محل

عاطف سعد

محفلین
السلام علیکم

1zd0ubo.jpg
 

ماہی احمد

لائبریرین
ویسے میں سمجھی تھی لکھا ہو گا
اک شہنشاہ نے بنوا کہ حسیں تاج محل
سارے گھروں میں فسادات کی بنیاد رکھی ہے
:rollingonthefloor:
 

فلک شیر

محفلین
وعلیکم السلام
عاطف بھائی، ہمیشہ کمال کرتے ہیں۔
ایک زمانے میں ساحر کی تاج محل کا انگریزی ترجمہ کیا تھا۔ نہ جانےکہاں گم ہو گیا، اسی کےساتھ ہی وہ بھی تھا، کیا نام ہے، اللہ بھلا کرے ۔۔ہاں توفیق رفعت کی weddingin the floodکا اردو ترجمہ :(
 

تلمیذ

لائبریرین
وعلیکم السلام
عاطف بھائی، ہمیشہ کمال کرتے ہیں۔
ایک زمانے میں ساحر کی تاج محل کا انگریزی ترجمہ کیا تھا۔ نہ جانےکہاں گم ہو گیا، اسی کےساتھ ہی وہ بھی تھا، کیا نام ہے، اللہ بھلا کرے ۔۔ہاں توفیق رفعت کی wedding in the floodکا اردو ترجمہ :(

تے فیرڈھونڈو ناں اوہ ترجمے، تاں جے اسیں وی تہاڈی کلا داکجھ آنند لے لویے، سرکار۔
 

یونس

محفلین
ویسے ساحر لدھیانوی نے بھی غلط نہیں کہا تھا ۔۔۔۔ !

یہ چمن زار‘ یہ جمنا کا کنارا‘ یہ محل
یہ منقش درو دیوار‘ یہ محراب‘ یہ طاق
اک شہنشاہ نے دولت کا سہارا لے کر
ہم غریبوں کی محبت کا اڑایا ہے مذاق​
 
Top