شاکرالقادری
لائبریرین
تاج نستعلیق میں آیتہ الکرسی کا ایک نمونہ احباب کے ذوق بصر کے لیے پیش ہے:
میرے محترم!یہاں میں تو تصویر دیکھنے سے قاصر ہوں۔اور بھی کئی تصاویر یہاں لوڈ نہیں ہوتی ہیں، لیکن ان کی تو فکر نہیں، اس کو دیکھنا چاہ رہا تھا۔
میری معلومات کے مطابق تو لام اور ذال کے درمیان کشش دی جا سکتی ہے جیسے "جمال الدین" وغیرہ میں لام اور دال کے درمیان دی جاتی ہےالذی کی کشش کے بارے میں آپ نے تحریر نہیں فرمایا !
یہ تو ریلیز ہونے پر ہی پتہ چلے گایہ ہوئی نہ خطاطی۔ انپیج کی گنگا کو پچھاڑ دیا ہے۔
میں احباب کے اشتیاق اور ان کی بے قراری کو سمجھتا ہوںشاکر بھائی اب تو حد ہوگئی انتطار کی (یہ جملہ میں نے شوق شدت سے کہیں ہے) لگتا اب ہم سب کو شاکر و صابر ہونا ہوگا