ناظم رضا مصباحی
محفلین
اعلیٰ حضرت محدث بریلوی کی لکھی ہوئی میری پسندیدہ نعت پاک۔۔۔۔۔ تاج نستعلیق میں ٹائپ کی۔ اپنی طرف سے کتر و بیونت کرکے جیسے تیسے کشیدہ شامل کیا۔
شاکر القادری صاحب کو تاج نستعلیق کشیدہ کی یاد دہانی کے لیے القلم کے بعد یہاں ایک عرصہ بعد شیئر کر رہا ہوں۔
شاکر القادری صاحب کو تاج نستعلیق کشیدہ کی یاد دہانی کے لیے القلم کے بعد یہاں ایک عرصہ بعد شیئر کر رہا ہوں۔