تاریخ کی سب سے طویل عرصہ برقرار رہنے والی شادی

سیما علی

لائبریرین
تاریخ کی سب سے طویل عرصہ برقرار رہنے والی شادی
ویب ڈیسک-
October 30, 2020, 10:00 AM



بھارتی شہری سر تموجی نریمان اور اُن کی اہلیہ کی شادی 25 اگست 1852 کو اُس وقت ہوئی جب دونوں کی عمریں 5 سال کی تھیں۔

سر تموجی کا انتقال 1940 میں ہوا اور یوں 88 سالہ ازدواجِ زندگی کا خاتمہ ہوا جس نے تاریخ میں سب سے طویل عرصہ تک برقرار رہنے والی شادی کا اعزاز حاصل کیا۔

اس کے بعد یہ اعزاز امریکی جوڑے لیزارس روؤ اور اُن کی اہلیہ مولی ویبر کو جاتا ہے جن کی شادی 1743 کو ہوئی اور 1829 میں لیزارس کی موت پر ختم ہوئی یعنی کُل 86 سال۔

تاریخ کی سب سے طویل عرصہ برقرار رہنے والی شادی - Urdu News - Today News - Daily Jasarat News
 

شمشاد

لائبریرین
پانچ سال کی عمر میں شادی :eek:

میری شادی اگر اس عمر میں ہو گئی ہوتی، تو میں تو ضرور اس ریکارڈ کو توڑنے کی کوشش کرتا۔
 

سیما علی

لائبریرین
پانچ سال کی عمر میں شادی :eek:

میری شادی اگر اس عمر میں ہو گئی ہوتی، تو میں تو ضرور اس ریکارڈ کو توڑنے کی کوشش کرتا۔
انڈین کچھ بھی کر سکتے ہیں ۔ امریکیوں سے مقابلے میں یہ ہمارے بیٹے نے ہم سے شئیر کی تھی ۔۔۔مزے کی بات ہے نہ رضا فیس بک پہ ہیں نہ سوشل میڈیا سے کچھ لینا دینا ہے اُنکو اکثر ہم لوگ مذاق کرتے ہیں کہ پھر تمکو کیسے معلو م تو ہمیشہ جواب کہ پاکستان میں بیٹھے فارغ دوست بھیجتے ہیں ۔۔۔۔:):)
 
Top