ارے عارف بھائی !
اب کیا بتاؤں یہ تصویریں دیکھ کر تو میری آنکھوں میں آنسو آگئے ۔ اور میں یہ سوچ رہا ہوں کہ انسان چاہے کس مذہب سے بھی تعلق رکھتا ہواتنا ظالم نہیں ہو سکتا۔ ایسا ظلم کرنے والے شیطان ہیں۔
آپ نے بہت اچھے طریقے سے تصویر کشی کی،
ایک تصویر کی مجھے سمجھ نہیںآئی
کیونکہ شاید یہ اسرائیلی بچے ہیںجو بموں پر اپنا پیغام لکھ رہے ہیں
اس کے بارے میں ذرا وضاحت کردیں
عارف کیوں وضاحت نہیں ؟؟؟کہیں آجکل ہفتہ مسکراہٹ تو نہیں منا رہے نا
میں کوشش کرتی ہوں وضاحت کرنے کی ا مممممممم اسرائیلی بچوں میں بھی مسلمانوں کے لیے بے انتہا نفرت ہے اور وہ اسی نفرت کا اظہار ان پیغامات میں کرتے ہیں اور اس کے ساتھ یہ شیطان بچے اپنی فوج کو آل دا بیسٹ بھی کرتے ہیں وہ بھی میزائل بموں پر
ویسے یاد رہے کہ ہالوکاسٹ بھی ایک من گھڑت مذاق ہے۔
دائیں طرف والی تصاویر "تاریخ" نہیں ہے۔ آجکل بھی کبھی کبھار ایسی تصاویر میڈیا میں آجاتی ہیں۔دائیں اور بائیں۔۔دونوں اطرف تصاویر میں تاریخ بیان کی گئی ہے۔ دلچسپ کہ آپ نے اپنی من پسند تاریخ ہی کا انتخاب کیا ہے۔
دائیں طرف والی تصاویر "تاریخ" نہیں ہے۔ آجکل بھی کبھی کبھار ایسی تصاویر میڈیا میں آجاتی ہیں۔