تاسف کی لڑیاں مقفل

زیک

مسافر
کبھی کبھی محفلین پرانی پرانی لڑیوں پر تبصرے کر کے انہیں اوپر لے آتے ہیں۔ عام لڑیوں کے معاملے میں تو یہ چل جاتا ہے لیکن سالہا سال پرانی تاسف کی لڑیاں جب اوپر آتی ہیں تو کئی بار محفلین انہیں نئی سمجھ کر مراسلے پوسٹ کرنا شروع کر دیتے ہیں۔

اگرچہ اس کا آسان حل محفلین کا لڑی کی تاریخ کو غور سے پڑھنا ہے لیکن یہ بوجوہ ممکن نظر نہیں آتا۔ لہذا تجویز پیش کر رہا ہوں کہ تاسف کی لڑی کو شروع ہونے کے ایک ماہ بعد مقفل کر دیا جائے۔
 
ہم تائید کرتے ہیں۔
 
نکتہ ور

محفلین
لیکن ایسا کرنے سے بعض اراکین جو کسی عارضی وقفے کے بعد آتے ہیں ان کو اطلاع نہ مل پائے گی۔
 
فرقان احمد

محفلین
لیکن ایسا کرنے سے بعض اراکین جو کسی عارضی وقفے کے بعد آتے ہیں ان کو اطلاع نہ مل پائے گی۔
دراصل، وہ اس حوالے سے جان پائیں گے، تاہم، بوجوہ تبصرہ نہ کر سکیں گے۔ لڑیاں، مقفل ہونے کے باوجود، عام نمائش کے لیے دستیاب رہیں گی۔
 
کبھی کبھی محفلین پرانی پرانی لڑیوں پر تبصرے کر کے انہیں اوپر لے آتے ہیں۔ عام لڑیوں کے معاملے میں تو یہ چل جاتا ہے لیکن سالہا سال پرانی تاسف کی لڑیاں جب اوپر آتی ہیں تو کئی بار محفلین انہیں نئی سمجھ کر مراسلے پوسٹ کرنا شروع کر دیتے ہیں۔

اگرچہ اس کا آسان حل محفلین کا لڑی کی تاریخ کو غور سے پڑھنا ہے لیکن یہ بوجوہ ممکن نظر نہیں آتا۔ لہذا تجویز پیش کر رہا ہوں کہ تاسف کی لڑی کو شروع ہونے کے ایک ماہ بعد مقفل کر دیا جائے۔
متفق ہوں البتہ 30 نہیں 40 دن۔ :)
 
Top