تالی بجے بھئی تالی بجے تالی بجے بھئی تالی بجے منّا ہمارا دودھو نہائے پوتو پھلے تالی بجے بھئی تالی بجے منّے میاں ہوں اتنے بڑے تاروں کو چھو لیں کھڑے کھڑے منّے کے ماموں چوسے انگوٹھا