محمداحمد

لائبریرین
محترم @محمد خلیل الرحمٰن بھائی کی نذر:

کچھ تو کہیے وہ اُس سے کہتا تھا
لفظ مہکیں، کھُلے کتابِ سخن
اُس کو شادی کے بعد علم ہوا
"تا قیامت کھُلا ہے بابِ سخن"
:)

محمد احمدؔ
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
:rollingonthefloor:
احمد بھائی یہ کوئی اچھی حرکت نہیں کی۔۔۔ نام تو خلیل بھائی کا لکھا ہے۔۔ پر یوں لگتا ہے جیسے کئی پر تیز اندازی کی ہے۔۔۔ :p
بہت عمدہ لاجواب۔۔۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
:rollingonthefloor:
احمد بھائی یہ کوئی اچھی حرکت نہیں کی۔۔۔ نام تو خلیل بھائی کا لکھا ہے۔۔ پر یوں لگتا ہے جیسے کئی پر تیز اندازی کی ہے۔۔۔ :p

:)
ویسے ہمیں نہیں پتہ تھا کہ اس چھری کے نیچے:

نیم بسمل کئی ہوں گے، کئی بے جاں ہوں گے
:)
بہت عمدہ لاجواب۔۔۔ :)

شکریہ۔۔۔۔! :)

خوش رہیے۔
 
Top