جس کو سائنس کی تھوٹی بہت شد بد ہو اس کو معلوم ہونا چائیے کہ کوئی بھی ٹیکنالوجی ایسی ایجاد نہیں ہوئی جو اس پیمانے پر سیلاب کا سبب بنے۔
جماعت اسلامی نے یہ مضمون لکھ کر امریکہ کو بہت اونچا درجہ دینے کی کوشش کی ہے۔ یہاں تک کہ قدرتی آفات بھی امریکہ کے کھاتے میں ڈال دیں ہیں۔ اگر امریکہ کے پاس اس قسم کی ٹیکنالوجی ہوتی تو وہ اپنے ملک میں آنے والے طوفان نہ روک لیتا؟
جماعت اسلامی کا امت اخبار سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ آپ کو شاید غلط فہمی ہوئی ہےاس مضمون کو تحریر کرنے والے طلعت عمران ہیں اور یہ امت اخبار میں شائع ہوا ہے جو جماعت اسلامی کا mouthpiece ہے۔
official طور پر نہیں ہے۔ لیکن اس سے کوئی فرق بھی نہیں پڑتا کیونکہ جماعت اسلامی کا موقف بھی ہارپ کے بارے میں اس مضمون سے مختلف نہیں۔جماعت اسلامی کا امت اخبار سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ آپ کو شاید غلط فہمی ہوئی ہے