بلاگ کا تو خیر اللہ ہی حافظ ہے اور فیس بکُ واقعی میرے کسی کام کی نہیں ہے
یہ دونوں چیزیں میرے حوالے کردیں ۔۔ آپ بس شریک محفل کا شکریہ ہی کریں
آپکے لئے اتنا ہی کافی ہوگا
بلاگ کا تو خیر اللہ ہی حافظ ہے اور فیس بکُ واقعی میرے کسی کام کی نہیں ہے
جزاک اللہ ادا سائیں اور ویلکم بیک
آپ نا ہوتے تو مجھے اسکا مطلب شاید کوئی بھی نا بتاتا
یعنی پھر تعبیر اپیا کے ساتھ محفل میں سوتیلیوں جیسا برتاؤ ہو رہا ہے۔
یعنی پھر تعبیر اپیا کے ساتھ محفل میں سوتیلیوں جیسا برتاؤ ہو رہا ہے۔
نہیں ایسا نہیں ، ادی، آپ وارث صاحب سےرجوع کرتی تو وہ بتا دیتے ،
میں کس قابل ، یہ محض آپ کی کرم نوازی ہے ، ۔ویلکم بیک کے لیے شکریہ
قبلہ ، دیکھ لیا آپ نے میرے غیاب میں ، ادی سے کیا سلوک ہوا۔۔توبہ توبہ
اور اس کی ساری زمہ داری آپ کی ہے ، خود ہی بتادیں کیا سزا ملنی چاہیے ۔؟؟
قبلہ ، دیکھ لیا آپ نے میرے غیاب میں ، ادی سے کیا سلوک ہوا۔۔توبہ توبہ
اور اس کی ساری زمہ داری آپ کی ہے ، خود ہی بتادیں کیا سزا ملنی چاہیے ۔؟؟
بسم اللہ ، نیک کام میں دیر کاہے کو میاں۔۔ چلو شاباش ۔۔ اور میں منادی کروادیتا ہوں۔۔میں مرغا بن جاتا ہوں۔
یہ تو شکریہ کریں کہ بھابھی کو پتہ نہیں ورنہ یہ آسان سزا تو روز روز سعود میاں کو ملتی ۔۔ ہاہہاہاہہاہی ہی ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنی اسان سزا
قبلہ اپنی کہیے ،، ’’ اعزاز ہم کو یہ تو کئی بار مل چکا ‘‘ ۔۔ لہذا ہماری تو رہنے دیں اپنی اپنی نبیڑیں۔۔ ہاہاہہہخود سے سزا کا انتخاب کرنا تھا تو ظاہر ہے۔ ویسے میں پہلے سوچ رہا تھا کہ سزا کے طور پر مغل بھائی کو مرغا بنا دوں پر وہ بال بچوں والے ہیں۔
پر شدہ شدہ تو آپ بھی ہیں اور بالوں والے بھی بس ایک ہی کمی ہے فی الحال
تو آپ چاہتی ہیں کہ میں بھی مرغا نہ بنوں اپیا؟
تو آپ چاہتی ہیں کہ میں بھی مرغا نہ بنوں اپیا؟
بسم اللہ ، نیک کام میں دیر کاہے کو میاں۔۔ چلو شاباش ۔۔ اور میں منادی کروادیتا ہوں۔۔
( بھاا بھی بھابھی جلدی آنا ۔۔ دیکھیں سعودمیاں کو دورہ پڑا ہے ،، ہاہہاہاہاہ(
یہ تو شکریہ کریں کہ بھابھی کو پتہ نہیں ورنہ یہ آسان سزا تو روز روز سعود میاں کو ملتی ۔۔ ہاہہاہاہہا
قبلہ اپنی کہیے ،، ’’ اعزاز ہم کو یہ تو کئی بار مل چکا ‘‘ ۔۔ لہذا ہماری تو رہنے دیں اپنی اپنی نبیڑیں۔۔ ہاہاہہہ
بھئی ادی ۔۔ شادی شدہ تو سنا تھا ، مگر یہ شدہ شدہ ۔۔ پہلی بار سنا ہے ۔۔ خیر آپ پاکستا ن آجائیں تو لغت میں شامل کروادیں گے ۔۔۔ کیوں ٹھیک ہے ناں ؟؟
قبلہ ’’ مرغانہ ‘‘ نئی اصطلاح معلوم ہوتی ہے ، ویسے کیا یہ ’ کلیانہ ‘ کے وزن پر لفظ ’’ مرغیانہ ‘‘ سے ۔ ثلاثی المجرد کے باب میں دخیلِ اسمِ مشتق تو نہیں ، اور کیا اس کا مصدر بنا یا جاسکتا ہے ۔۔۔
اسلام و علیکمُ باجو ۔
باجو میں بھی سست ہو گیا ہوں
اللہ کا کرم ہے میں بلکل خیریت سے ہوں نئی تازی ہے تو سہی میں کل میل کرتا ہوں اس سلسلے میں آپ کو ۔
آپ سُنائیں کیسی ہیں ۔
ویسے مجھے تصور کر کے ہی ہنسی آ رہی ہے کہ آپ مرغے بن کر کیسے لگیں گے
ویسےاکڑوں ہو کر ٹانگوں سے ہاتھ نکال کر کان پکڑنا واقعی کسی سزا سے کم نہیں
لغت میں شامل کیسے کرتے ہیں؟؟؟مجھے تو خریدنی ہے بس
اور آپ کو یہ "اعزاز" کیوں اور کس سے ملتا ہے؟؟؟
بس اسیے ہی سب شدہ کو ملا کر شدہ لکھ دیا
آخری لکھی گئی سطر تو میرے اوپر سے گزر گئی