منصور مکرم
محفلین
شائد آپ حیران ہونگے کہ یہ جو اوتار میں تصویر نظر آرہی ہے،یہ تو کسی دوسرے رکن محفل کے نام کے ساتھ نظر آتی تھی،اور ہاں وہ تو کسی درویش خُراسانی نامی بندے کی اوتار پر لگی تھی۔
لیکن اب یہ بندہ کون ہے،جس نے وہی تصویر اپنے لئے منتخب کی ہے؟
لیکن ایک منٹ، کہیں ایسا تو نہیں کہ درویش خُراسانی نے ہی اپنے تبدیلی نام کیلئے انتظامیہ کو درخواست کی ہو،اور کیا پتہ معقول وجوہ جان کر انتظامیہ نے نام کو تبدیل کیا ہو۔
اگر آپ واقعی یہی سوچ رہے ہیں ،تو آپ کی سوچ درست ہے۔
درحقیقت پی ٹی آئی کی حکومت کی برکات میں سے ایک تبدیلی کی ہوائیں چلنا بھی ہیں،یہ الگ بات کہ اس میں حقیقت کتنی ہے،وہ ہم سب کو شائد معلوم ہے۔
لیکن اسکا یہ فائدہ ہوا کہ ہمارئے ہاں بھی تبدیلی کی ہوا چل پڑی ،اور کچھ اس انداز میں چل پڑی کہ میرئے فیس بک کاونٹ ، میرئے گوگل پلس اکاونٹ اور ساتھ ہی میرے بلاگ ایڈرس کو ہی تبدیل کرکے چھوڑا۔اور یہی تبدیلی آپ اردو محفل میں پہلے سے ہی دیکھ بھی رہے ہیں اور شائد محسوس بھی کر رہے ہوں۔
یہ ایک مختصر مضمون لکھ دیا تاکہ سند رہے ۔شکریہ