تبریزی کوفتے

حسان خان

لائبریرین
تبریزی کوفتے خطۂ آذربائجان کی مشہور غذاؤں میں سے ایک ہیں جو خاص اور روایتی دعوتوں میں پکائے جاتے ہیں۔ تبریزی کوفتوں کو جو چیز دوسرے کوفتوں سے متمایز کرتی ہے وہ ان کے پکائے جانے کا طریقہ اور اور ان میں استعمال ہونے والے اجزاء ہیں۔

IMG11372102.jpg

IMG11371862.jpg

IMG11371790.jpg

IMG11371754.jpg

IMG11372181.jpg

کوفتے میں کھجوریں؟؟؟
IMG11372074.jpg

IMG11371947.jpg

IMG11372050.jpg

IMG11371999.jpg

IMG11372125.jpg

IMG11371919.jpg

IMG11371890.jpg

IMG11371966.jpg

IMG11371843.jpg

IMG11371810.jpg

IMG11372236.jpg

IMG11372019.jpg


منبع
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
زبردست لگ رہے ہیں۔ پکانے کی تیاری خاصی دشوار لگ رہی ہے۔

ویسے ایک کوفتہ دو تین افراد کے لیے کافی ہوتا ہو گا۔
 

شیزان

لائبریرین
بہت اعلیٰ حسان
تصویر کشی تو خوب ہے۔ البتہ اجزاء کا نام لکھ دیں تو سہولت ہو جائے گی بنوانے میں:)
 
Top