حسان خان
لائبریرین
تاریخی بازارِ تبریز کا شمار ایران اور قارۂ ایشیا کے بزرگ ترین اور اہم ترین سرپوشیدہ بازاروں میں ہوتا ہے۔ یہ بازار تقریباً ایک کلومیٹر مربع رقبے کے ساتھ دنیا کا بزرگ ترین سرپوشیدہ و مسقف بازار مانا جاتا ہے۔ بازارِ تبریز کا نام سال ۲۰۱۰ء میں یونیسکو کی عالمی میراث کی فہرست میں ثبت ہو چکا ہے۔
× مسقف (مُ سَ قْ قَ فْ) = سَقْف دار، چھت دار
عکاس: خلیل غلامی
تاریخ: ۱۶ جنوری ۲۰۱۶ء
ماخذ
× مسقف (مُ سَ قْ قَ فْ) = سَقْف دار، چھت دار
عکاس: خلیل غلامی
تاریخ: ۱۶ جنوری ۲۰۱۶ء
ماخذ