حسان خان
لائبریرین
"تبریز کا قدیم اور تاریخی بازارمرورِ زمانہ کے ساتھ ساتھ مسلسل زندگی، خرید و فروخت، اور مختلف نسلوں کے کاروبار، کوششوں اور اُن کے یہاں سے عبور کا شاہد رہا ہے اور اُس میں زندگی ویسے ہی رواں دواں ہے۔"
ماخذِ تصاویر
شہرِ تبریز ازمنۂ قدیم سے آذربائجان کا مرکز اور دل ہے۔
ماخذِ تصاویر
شہرِ تبریز ازمنۂ قدیم سے آذربائجان کا مرکز اور دل ہے۔