حسان خان
لائبریرین
سال کے آخری دنوں میں اثاثِ خانہ، خصوصاً قالینوں کی صفائی کے عمل کو فارسی میں 'خانہ تکانی' کہتے ہیں۔ اس کا لفظی معنی 'گھر کو حرکت دینا' ہے اور یہ نوروز کی خاص رسومات میں شامل ہے۔
سالِ نو اور فصلِ بہار کے استقبال میں شہرِ تبریز کے حاشیے پر موجود علاقوں میں بھی نوروزی حال و ہوا ظاہر ہو گئی ہے۔ چند تصاویر ملاحظہ کیجیے۔
عکاس: وحید عبدی
تاریخ: ۸ مارچ ۲۰۱۶ء
ماخذ
سالِ نو اور فصلِ بہار کے استقبال میں شہرِ تبریز کے حاشیے پر موجود علاقوں میں بھی نوروزی حال و ہوا ظاہر ہو گئی ہے۔ چند تصاویر ملاحظہ کیجیے۔
عکاس: وحید عبدی
تاریخ: ۸ مارچ ۲۰۱۶ء
ماخذ
آخری تدوین: