حسان خان
لائبریرین
ایرانی شہر تبریز خطۂ آذربائجان اور آذری زبان و ثقافت کا مرکز ہے۔
اگر میرا بس چلے تو میں اپنی زندگی کے بقیہ شب و روز تبریز اور دیگر آذربائجانی شہروں میں بسر کرنا پسند کروں گا۔
تبریز کے اس پہاڑ کا نام عون بن علی تھا لیکن مرورِ زماں کے ساتھ نام بگڑ کر اب عینالی یا ائینالی ہو گیا ہے۔
کوہِ عینالی کے دامن میں کوہ پیمائی
افطار
پہاڑ کی بلندی سے تبریز کی شب کا منظر
ماخذ