تبصرہ کریں

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
تبصرہ کریں

23022011038.jpg


23022011032.jpg


23022011039.jpg


23022011040.jpg
 

محمداحمد

لائبریرین
اچھا تو یہ ہوتا ہے شیشہ۔

بُری بات ہے ہم نے آپ کو بہت ہی اچھی والی "گڈ بُک" میں رکھا ہوا ہے۔ آپ خراب والی "گُڈ بُک" میں آنے کی کوشش نہ کریں۔ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ برف نہیں ہے، دہکتے ہوئے انگارے ہیں۔

تمباکو تمباکو ہی ہوتا ہے، چاہے حقے میں پیؤ، شیشے میں یا سگریٹ میں۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میری کوئی عادت نہیں ہے شیشہ پینے کی نا سگریٹ پیتا ہوں نا شیشہ نا نسوار رکھتا ہوں اور نا ہی کوئی چھالیہ وغیرہ کھاتا ہوں اور تو اور میں تو چائے بھی بہت کم بلکے نا ہونے کے برابر پیتا ہوں اور وہ بھی اگر کسی کےگھر مہمان چلے جائے اور وہ پوچھے بغیر لے آئے یہ تصویریں تو میں نے اس وجہ سے لگائی تھی کہ کچھ عرصہ پہلے شگفتہ آپی نے اپنے بلاگ پر ایک تحریر لکھی تھی یہ والی http://shagufta.urdutech.com/blog/?p=768 مختلف بلاگرز کے مختلف جواب آئے تھے میں شراب خانہ تو نہیں جا سکتا تھا ایک دوست کے پاس گے تو وہ شیشہ پی رہا تھا میں نے بھی پہلی دفعہ اتنے قریب سے دیکھا اور پھر تصویریں بنوا لیں تاکہ کہ اندازہ کر سکوں کہ کون کون یہ تصویریں دیکھ کر مجھے نصیحت کرے گا اور کون مجھے جانتا ہے اور ان تصویروں کو بس فن ہی سمجھے گا آپ سب نے تو مجھے اصل زندگی میں دیکھا ہی نہیں ہے اس لیے مجھے آپ سے یہی یقین تھا کہ آپ نصحت ہی کریں گے لیکن میری بیگم اور میرے دو اچھے دوست جو مجھے اچھی طرح جانتے ہیں انھوں نے سمجھ لیا تھا کہ میں صرف فوٹو کے لیے یہ اسٹائل مار رہا ہوں
اور احمد بھائی شکریہ آپ نے مجھے گڈ بک میں رکھا ہوا ہے
اور تعبیر آپی 30 سال کا ہونے والا ہوں آج تک ایسی چیزوں سے دور ہی رہا ہوں تو اب کیسے ایسا کرسکتا ہوں

خود کلامی بھائی اور mfdarvesh بھائی یہ صرف تصویریں ہیں اور کچھ نہیں
اور شمشاد بھائی بڑی بات ہے آپ نے مجھے کچھ کہا نہیں
 

فخرنوید

محفلین
یار ٹینشن نا لے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شیشہ پی چاہے ، حقہ پی ۔۔۔ چاہے سگریٹ پی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن حد میں رہ
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
مجھے تصویریں دیکھ کے لگا کہ آپ کوئی ٹھو کا ٹھوکائی کرنے لگے ہیں۔ پھر تبصرے پڑھ کے پتاچلا کہ اچھا اس کوشیشہ کہتے ہیں۔:)
خیر خرم لالہ انسان خود ہی اپنا ایک امیج بناتا ہے کسی کے مائنڈ میں، اور میرے مائنڈ میں آپ کا امیج یہ نہیں تھا اور آپ کو تبصرہ پڑھنے سے پہلے میں نے سوچا تھا کہ شاید یہ فوٹو شاپ پہ کی گئی کوئی شرارت ہو گی:)
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
شیشہ بھی کوئی "پینے" والی چیز ہے؟ :)

تو پھر پینے کی چیز کیا ہوتی ہے
یار ٹینشن نا لے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شیشہ پی چاہے ، حقہ پی ۔۔۔ چاہے سگریٹ پی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن حد میں رہ
یہ چیزیں حد میں ہو یا حد سے باہر پینی ہی نہیں چاہیں
اور ٹینشن کس بات کی
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مجھے تصویریں دیکھ کے لگا کہ آپ کوئی ٹھو کا ٹھوکائی کرنے لگے ہیں۔ پھر تبصرے پڑھ کے پتاچلا کہ اچھا اس کوشیشہ کہتے ہیں۔:)
خیر خرم لالہ انسان خود ہی اپنا ایک امیج بناتا ہے کسی کے مائنڈ میں، اور میرے مائنڈ میں آپ کا امیج یہ نہیں تھا اور آپ کو تبصرہ پڑھنے سے پہلے میں نے سوچا تھا کہ شاید یہ فوٹو شاپ پہ کی گئی کوئی شرارت ہو گی:)

میں جانتا ہوں انسان خود اپنا امیج بناتا ہے لیکن اعتماد بھی تو کچھ چیز ہے آپ خود سوچیں کہ چار پانچ سال میں اردو محفل پر میرا امیج بہت اچھا ہے اور کیا میں اس کو خود ہی خراب کرتا
خیر یہ تصویریں لگانے کا مقصد یہ بھی ہے کہ جو کچھ نظر آتا ہے اکثر وہ ایسا نہیں ہوتا جیسا نظر آتا ہے اور سوچنے کی بات تو یہ بھی ہے کہ کسی بھی تصویر میں دھوا نکلتا ہوا نظر ہی نہیں آیا :grin: خیر یہ میری طرف سے صفائی ہی سمجھی جائے میں ایسا نہیں ہوں بس کچھ دیکھ رہا تھا :grin:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
لیکن ان تصاویر میں تو آپ پورے بھنگی لگتے ہو :laugh:

;):grin:

یہی تو فنکاری ہے جناب
اب دیکھیں اس حالت میں دیکھ کر کوئی یہ کہ سکتا ہے کہ میں نے اس کے کش نہیں لگائے
لیکن میں نے نہیں لگائے
اور میرے کہنے پر مانے گا کون کیونکہ تصویر میں تو صاف نظر آ رہا ہے
اور اگر کوئی نہیں مانے گا تو میں کیا کر سکتا ہوں جو بات سچ ہے وہ سچ ہے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
چلیں پھر پہلے آپ سے ہی لڑائی کرتے ہیں ویسے بھی بہن بھائی میں زیادہ پیار ہوتا ہے میں اپنی چھوٹی بہن کو کالی کہتا ہوں آپ کو نیلی کہہ لوں
 

میم نون

محفلین
ویسے پہلے تصاویر دیکھ کر سوچا کہ شائد کوئی کاوئیے والی ویلڈنگ کر رہے ہیں، وہ تو بعد میں کمنٹس دیکھ کر سمجھ آئی کہ "اصلی" معجرہ کیا ہے :grin:
 
Top