محمد احسن سمیع راحلؔ
محفلین
بعض زمروں میں یہ کیوں لکھا آتا ہے کہ ’’آپ کو یہاں تبصرے کا اختیار نہیں‘‘؟؟؟ بھئی ایسی کیا خطا سرزد ہوگئی ہم سے؟
لائبریری کے زمروں میں صرف لائبریری کے رکن ہی پوسٹ کر سکتے ہیں، آپ ناظمین سے درخواست کر کے لائبریرین بن جائیں، اس کے بعد امید ہے یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔بعض زمروں میں یہ کیوں لکھا آتا ہے کہ ’’آپ کو یہاں تبصرے کا اختیار نہیں‘‘؟؟؟ بھئی ایسی کیا خطا سرزد ہوگئی ہم سے؟
چلیں یہ تو سمجھ آنے والے بات ہے ۔۔۔ کل گوشۂ اطفال میں ایک مراسلے پر کچھ لکھنا چاہ رہا تھا تو وہاں بھی یہی مسئلہ درپیش ہوا ۔۔۔ کیا وہاں ڈیٹ آف برتھ دیکھ کر مراسلے کی اجازت دی جاتی ہے؟؟؟لائبریری کے زمرہ میں موجود تمام لڑیوں پر صرف لائبریرین، مدیران اور انتظامیہ کا اختیار ہوتا ہے۔
نہیں وارث بھائی ۔۔۔ اب تبصرے بازی کی اتنی ’’ہڑک‘‘ بھی نہیںلائبریری کے زمروں میں صرف لائبریری کے رکن ہی پوسٹ کر سکتے ہیں، آپ ناظمین سے درخواست کر کے لائبریرین بن جائیں، اس کے بعد امید ہے یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
بن جائیں صاحب پھر کوئی "ڈیٹ آٖف برتھ" نہیں پوچھے گا کہ یہاں کا گوشہ اطفال بھی لائبریری کی کنج میں ہے۔نہیں وارث بھائی ۔۔۔ اب تبصرے بازی کی اتنی ’’ہڑک‘‘ بھی نہیں
اوہ، آئی سی ۔۔۔ پھر ایسے ہی سہی ۔۔۔ ہم بچوں اور بچے ہماری پہنچ سے دور ہی اچھےبن جائیں صاحب پھر کوئی "ڈیٹ آٖف برتھ" نہیں پوچھے گا کہ یہاں کا گوشہ اطفال بھی لائبریری کی کنج میں ہے۔
یقیناً آپ نے ماضی قریب و بعید میں کہیں اِدھر اُدھر، کچھ ایسے ویسے تبصرے کردئیے ہوں گے!!!بعض زمروں میں یہ کیوں لکھا آتا ہے کہ ’’آپ کو یہاں تبصرے کا اختیار نہیں‘‘؟؟؟ بھئی ایسی کیا خطا سرزد ہوگئی ہم سے؟