تبصرے ۔فہم قرآن (ترجمہ و تفسیر) از عبداللہ امانت محمدی

برادرم عبداللہ ! آسی بھائی کی تشویش بجا ہے ۔ قرآنی متن کی صحت کو برقرار رکھنے کی پوری پوری کوشش ہونی چاہیئے ۔ میں اور میرے احباب مندرجہ ذیل سائٹ سے آیات کو حسبِ ضرورت کاپی کرتے ہیں اور الحمد للہ متن ٹوٹنے کا کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔ اسے ایک نظر دیکھ لیجئے ۔
http://www.quranexplorer.com/Quran/
عبداللہ امانت محمدی

ایک اور سائٹ بھی ہے۔ میں وہیں سے متن نقل کیا کرتا ہوں۔ نمونہ ملاحظہ ہو:
وَمِنَ النَّاسِ مَن يَقُولُ آمَنَّا بِاللّهِ وَبِالْيَوْمِ الآخِرِ وَمَا هُم بِمُؤْمِنِينَ [2:8]
يُخَادِعُونَ اللّهَ وَالَّذِينَ آمَنُوا وَمَا يَخْدَعُونَ إِلاَّ أَنفُسَهُم وَمَا يَشْعُرُونَ [2:9]
فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ فَزَادَهُمُ اللّهُ مَرَضاً وَلَهُم عَذَابٌ أَلِيمٌ بِمَا كَانُوا يَكْذِبُونَ [2:10]
 
آخری تدوین:

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
متن یہاں نقل کرنے کے بعد بھی اس کے فانٹ میں بہ حفاظت تبدیلی ممکن ہے۔

وَمِنَ النَّاسِ مَن يَقُولُ آمَنَّا بِاللّهِ وَبِالْيَوْمِ الآخِرِ وَمَا هُم بِمُؤْمِنِينَ [2:8]
يُخَادِعُونَ اللّهَ وَالَّذِينَ آمَنُوا وَمَا يَخْدَعُونَ إِلاَّ أَنفُسَهُم وَمَا يَشْعُرُونَ [2:9]
فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ فَزَادَهُمُ اللّهُ مَرَضاً وَلَهُم عَذَابٌ أَلِيمٌ بِمَا كَانُوا يَكْذِبُونَ [2:10]

وَمِنَ النَّاسِ مَن يَقُولُ آمَنَّا بِاللّهِ وَبِالْيَوْمِ الآخِرِ وَمَا هُم بِمُؤْمِنِينَ [2:8]
يُخَادِعُونَ اللّهَ وَالَّذِينَ آمَنُوا وَمَا يَخْدَعُونَ إِلاَّ أَنفُسَهُم وَمَا يَشْعُرُونَ [2:9]
فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ فَزَادَهُمُ اللّهُ مَرَضاً وَلَهُم عَذَابٌ أَلِيمٌ بِمَا كَانُوا يَكْذِبُونَ [2:10]
 
آخری تدوین:
محمد یعقوب آسی ، ظہیراحمدظہیر ، محمد تابش صدیقی
دراصل یہ متن کسی اور ویب سائٹ پر پیسٹ کروں تو صحیح لکھا ہوا آتا ہے میرے خیال میں فونٹ کا ہی مسئلہ ہے لہذا آپ بھائیو کا شکریہ کے آپ نے کاپی پیسٹ کے لیے مزید ویب سائٹس کے لنک بتا دیئے ہیں اب ان شاءاللہ میں وہاں سے ہی کاپی پیسٹ کروں گا۔ ان شاءاللہ امید ہے آئندہ مسئلہ پیش نہیں آئے گا۔
جزاک اللہ خیرا۔
 
جی، ان شاء اللہ العزیز۔
 
Top