سیما علی
لائبریرین
خوش آمدید خوش آمدید رومیComing into the world of literature, the heart has become literary.
خوش آمدید خوش آمدید رومیComing into the world of literature, the heart has become literary.
بہت اچھی ٹائپینگ کی ہے رومی آپ نے ماشاء اللہمجھے اردو محفل کی طرف سے وارنینگ دی گئی ہے کہ اردو رسم الخط میں لکھیں ورنہ آپ کا تھرڈ ڈیلیٹ ہو جائے گا اب فورا ایک دوست کی مدد لی تو یہ پوسٹ اردو میں ٹائپ کی ہے انتظامیہ میرا تھریڈ ڈیل نہ کرے شکریہ۔ اردو ٹائپ کرنا بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت مشکل ہے
آپ کے خلوص نے مجھے خوشی دیارے یہ تو اچھا ہو گیا نا آپ پریشان نہ ہوں اردو آپ جلد سیکھ جائیں گی ہمارے خلوص کے ساتھ
شکریہ سیما صاحبہخوش آمدید خوش آمدید رومی
بہت ساری دعائیں، جیتی رہیےآپ کے خلوص نے مجھے خوشی دی
وعلیکم السلام
بانی اردو فورم جناب نبیل بھائی
بانی اردو محفل جناب زیک بھائی
یہ دو اردو کے محب جن کی انتھک محنت اور توجہ کی وجہ سے اردو محفل فورم پوری آن بان اور شان کے ساتھ اردو زبان کے چاہنے والوں کی علمی اور ادبی سرگرمیوں کا بین الاقومی مرکز بنی ہوئی ہے ۔ اس کے علاوہ اردو محفل کی رونقیں سجائے رکھنے میں کئی علمی اور ادبی محفلین شخصیات کا کردار بہت اہم ہے ۔جن میں استاد محترم الف عین صاحب ،قبلہ محترم محمد وارث صاحب ، جناب ابن سعید صاحب ، جناب محمد تابش صدیقی صاحب ، جناب محمد خلیل الرحمٰن صاحب اور کئی قابل قدر محفلین کا حصہ رہا ہے ۔
رومی !!!السلام علیکم! میں جاننا چاہوں گی اردو محفل فورم کے بانی کون ہیں؟؟؟
یہ فورم اردو سے محبت کا جیتا جاگتا ثبوت ہے۔ آپ سب جو اردو زبان کی ترویج و اشاعت میں دن رات کوشاں ہیں آپ کو سلام پیش کرتی ہوں۔۔
یہ کس نے آپ کو وارننگ دے دی؟ نئے اراکین کے ساتھ تو یہ مسئلہ ہوتا ہی ہے۔مجھے اردو محفل کی طرف سے وارنینگ دی گئی ہے کہ اردو رسم الخط میں لکھیں ورنہ آپ کا تھرڈ ڈیلیٹ ہو جائے گا اب فورا ایک دوست کی مدد لی تو یہ پوسٹ اردو میں ٹائپ کی ہے انتظامیہ میرا تھریڈ ڈیل نہ کرے شکریہ۔ اردو ٹائپ کرنا بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت مشکل ہے
وعلیکم السلام یونیورسٹی اوپن ہو گئ آنیرومی !!!
السلام علیکم۔
کہآں ہیں آپ؟؟؟؟؟
اردو محفل نےیہ کس نے آپ کو وارننگ دے دی؟ نئے اراکین کے ساتھ تو یہ مسئلہ ہوتا ہی ہے۔
بٹیا اتنا اچھا لکھنا تو سیکھ لیا ہے آپ نے ماشاء اللّہ!!!!!حاضر ہوں ڈیئر
یونیورسٹی اپنی جگہ اردو محفل اپنی جگہ۔۔۔۔وعلیکم السلام یونیورسٹی اوپن ہو گئ آنی
اردو محفل کسی کو وارننگ نہیں دیتی، البتہ اس کے کسی رکن نے دی ہو گی۔اردو محفل نے
Obviously رکن وارننگ دے گااردو محفل کسی کو وارننگ نہیں دیتی، البتہ اس کے کسی رکن نے دی ہو گی۔
کوشش تو ہےبٹیا اتنا اچھا لکھنا تو سیکھ لیا ہے آپ نے ماشاء اللّہ!!!!!
بہت اعلیٰ کوشش ہے بٹیا جیتی رہیے اور اسی طرح آتی رہیے ۔۔۔کوشش تو ہے
صحن چمن کو اپنی بہاروں پہ ناز تھاکوشش تو ہے