عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے قیصرانیوں میںماشاء اللہ کیا عقابی نگاہ پائی ہے
اس گمان کا شکریہ۔ لیکن تائید یا تردید کر کے پھنسنا نہیں چاہتاعقابی روح جب بیدار ہوتی ہے قیصرانیوں میں
جناب میرے خیال سے بہت زیرک انسان بھی ہیں
جناب آپ پھنس بھی جائیں تو مچھلی یا صابن کی طرح پھسل کر نکلنے کا گُر جانتے ہیںاس گمان کا شکریہ۔ لیکن تائید یا تردید کر کے پھنسنا نہیں چاہتا
جب اپنے پھنسائیں گے تو اچھی طرح پھنسائیں گےجناب آپ پھنس بھی جائیں تو مچھلی یا صابن کی طرح پھسل کر نکلنے کا گُر جانتے ہیں
پسند کرنے کا شکریہواہہہہہہہہہہہہہہ کیا خوب انتخاب ہے
ترجمہ لاجواب ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
بہت شکریہ بہت دعائیں محترم سید بادشاہ
بجا فرمایا آپ نےمیرود از فراق تُو خونِ دل از دو دیدہِ ام
دجلہ بہ دجلہ یم بہ یم چشمہ بہ چشمہ جو بہ جو
سبحان اللہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
سچی شاعری کا ایک نمونہ ، گاہے جو سچے دل پہ اترتی ہے۔
قافیہ پیمائی ایک چیز، تصویر گداز چیزے دگر
آپ کی معلومات صحیح ہیں تھوڑا سا اضافہ کر دوں اسے قتل نہیں کیا گیا بلکہ سزائے موت دی گئی تھیواہ واہ. زبردست
طاہرہ جہاں تک مجھے یادہے بابی مذہب کی پیروکار اور پرچارک تھی.آخر کار قتل ہوگئی تھی. اس کی شاعری دل موہنے والی ہے. اس کا منتخب کلام پڑھا ہے. کتاب کا نام بھول رہی ہوں
بہت آدابخانہ بہ خانہ در بہ در کوچہ بہ کوچہ کو بہ کو
دجلہ بہ دجلہ یم بہ یم چشمہ بہ چشمہ جو بہ جو
غنچہ بہ غنچہ گُل بہ گُل لالہ بہ لالہ بُو بہ بُو
طبع بہ طبع دل بہ دل مہر بہ مہرخُو بہ خُو
صفحہ بہ صفحہ لا بہ لا پردہ بہ پردہ تو بہ تو
ماشاءاللہ وزن کے مطابق الفاظ کا چناؤ کتنا خوب ہے۔۔۔ ۔
بہت شکریہ اتنی اچھی غزل شریک محفل کرنے کا۔ اللہ خوش رکھے۔
اور اس غزل کا حسن بھی یہ ہی ہےاور تکرار الفاظ کے کیا کہنے
آداب عرض ہے ؎بہت ہی لاجواب ترجمہ ۔۔۔ زبردست
آپ سے اتفاق ہےعقابی روح جب بیدار ہوتی ہے قیصرانیوں میں
جناب میرے خیال سے بہت زیرک انسان بھی ہیں