ان سب پالیسیوں کا اعلان پہلے سے ہو چکا ہے تعلیمی پالیسی کا اعلان سب سے آخر میں ہوا۔ توانائی پالیسی کا اعلان پچھلے سال فروری میں ہوا تھا۔ ذریعہ تعلیم کے بارے میں سوشل نیٹ ورک پر عوام سے رائے لی گئی پھر پالیسی بنائی گئی۔
ویسے ن لیگ اور ق لیگ کی بھی پالیسیاں موجود ہیں مگر عملدرآمد کسی پر نہیں ہوا۔ شہباز شریف تو سات دانش سکول بنا کر سمجھ رہے ہیں تعلیم عام ہو گئی