قیصرانی
لائبریرین
شیڈو کابینہ کی تشکیل۔ یہ تو ریاست کے اندر ایک ریاست قائم کرنے والی بات ہوئی۔ اس پر تو براہ راست غداری کا مقدمہ چل سکتا ہے
اس وقت چونکہ میں پاکستان میں نہیں رہتا اور نہ ہی مستقبل قریب میں پاکستان میں مستقل رہائش کا منصوبہ پیش نظر ہے، اس لئے میں اس ضمن میں اپنی شمولیت کے متعلق رائے دینے سے معذور ہوں۔ تاہم مطلع کرنے کا شکریہ الف نظامی