تحریک انصاف کو بلا ملا

الیکشن کمیش نے تحریک انصاف کو بیٹ کا انتخابی نشان دے دیا ہے۔ جبکہ جماعت اسلامی کو ترازو ملا ہہے

"بیٹ' کا نشان لینے کی کیا تک بنتی ہے؟ عمران خان تو بلے باز نہیں تھا البتہ باولر تھا۔ سیاست کو کھیل سمجھتے ہوئے شاید نشان "بیٹ" لیا ہے۔ اگر لینا ہی تھا تو گیند کا نشان لیتا۔ گیند زیادہ ریلوینٹ ہے۔
پر اب تو یہ کہنا پڑے گا جاو کھیلو یہ لو "بلا"
 
شمشاد

لائبریرین
میرا خیال ہے اس نے گیند بازی بہت کر لی، اب اس کا موڈ بلے بازی کا ہو گا، اس لیے بلے کا نشان لیا۔
 
الیکشن کمیش نے تحریک انصاف کو بیٹ کا انتخابی نشان دے دیا ہے۔ جبکہ جماعت اسلامی کو ترازو ملا ہہے

"بیٹ' کا نشان لینے کی کیا تک بنتی ہے؟ عمران خان تو بلے باز نہیں تھا البتہ باولر تھا۔ سیاست کو کھیل سمجھتے ہوئے شاید نشان "بیٹ" لیا ہے۔ اگر لینا ہی تھا تو گیند کا نشان لیتا۔ گیند زیادہ ریلوینٹ ہے۔
پر اب تو یہ کہنا پڑے گا جاو کھیلو یہ لو "بلا"

شاید آپ کو یاد نہیں رہا کپ عمران بہت زبردست آل راؤنڈر تھا۔

"بلا" اس لیے لیا ہے کہ کرپٹ سیاستدانوں کی دھلائی کی جا سکے ، ٹکا کر "بلے" سے :p
 
چلیں دیکھیں گے کس کی دھلائی ہوتی ہے اگر زندگی رہی
عمران کو بلا مبارک
جیسی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی رہی ہے اس سے تو لگتا ہے کہ بلا چل نہیں سکے گا
 
الیکشن کمیش نے تحریک انصاف کو بیٹ کا انتخابی نشان دے دیا ہے۔ جبکہ جماعت اسلامی کو ترازو ملا ہہے

"بیٹ' کا نشان لینے کی کیا تک بنتی ہے؟ عمران خان تو بلے باز نہیں تھا البتہ باولر تھا۔ سیاست کو کھیل سمجھتے ہوئے شاید نشان "بیٹ" لیا ہے۔ اگر لینا ہی تھا تو گیند کا نشان لیتا۔ گیند زیادہ ریلوینٹ ہے۔
پر اب تو یہ کہنا پڑے گا جاو کھیلو یہ لو "بلا"
جناب بطور کھلاڑی عمران خان کی بیٹنگ اوسط 37 تھی جو کہ موجودہ پاکستانی ٹیم کے کئی بیٹسمینوں سے بہتر ہے۔
بطور کپتان ان کی بیٹنگ اوسط 52 سے اوپر تھی۔انہوں نے اپنی 6 میں سے 5 ٹیسٹ سنچریاں بطور کپتان ہی بنائی تھیں
مکمل تفصیلات اس لنک پر دیکھ لیں

http://bit.ly/YI4oR5
 
شمشاد

لائبریرین
چلیں دیکھیں گے کس کی دھلائی ہوتی ہے اگر زندگی رہی
عمران کو بلا مبارک
جیسی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی رہی ہے اس سے تو لگتا ہے کہ بلا چل نہیں سکے گا
لیکن موجودہ کرکٹ ٹیم کی کارکردگی سے عمران خان کا کیا تعلق؟
 
محمداحمد

لائبریرین
احمد بھائی مجھے تو کسی پر کوئی اعتراض نہیں۔ جنہیں اعتراض ہے وہ الیکشن کمشن سے رجوع کریں یا پھر خاموش رہیں۔

ویسے ہم ہمت بھائی سے ہی پوچھ رہے تھے۔ :)

ہمت بھائی بیرون ملک ہیں ان کی رسائی الیکشن کمیشن تک ہوتی تو اپنے ووٹ کا اندراج ہی ٹھیک کرا لیتے جو ظالموں نے پنجاب کے کسی حلقے میں کر دیا ہے۔ :)
 
ایسا ہی ہونا چاہئیے تھا۔ انہیں پنجاب سے خصوصی محبت اور تعلقِ خاطر ہے۔۔۔ چنانچہ پنجاب والوں کا بھی فرض بنتا تھا کہ محبت کا جواب ویسی ہی محبت سے دیں۔:p:D
 
محمداحمد

لائبریرین
اور کیا کیا نشانات ملے ہیں دوسری جماعتوں کو۔

سنا ہے "تیر" کے انتخابی نشان کے بھی ایک سے زیادہ مدعی تھے۔
 
شمشاد

لائبریرین
سائیکل کا نشان تو چوہدری برادران کو ہی ملا ہو گا اور شیر کا نشان نون لیگ کو۔
 
تیر بھی پی پی کو ملا ہے
اور تلوار بھی
یہ دونوں ہتھیار پی پی کو اس لئے دئے ہیں تاکہ وہ ایک دوسرے پر انہیں استعمال کرتے رہیں۔۔تاکہ لڑتے لڑتے ہوجائے گم، ایک کی چونچ اور ایک کی دم۔۔۔خس کم جہاں پاک:angry:
 
Top