تحریک انصاف کے لوگ گرفتار قصور میں

ایک ٹی وی خبر کے مطابق تحریک انصاف کے لوگ اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے قصور میں گرفتار ہوگئے ہیں۔ یہ لوگ کھلے عام اسلحہ کی نمائش کررہے تھے۔ پولیس نے اسلحہ برامد کیا ہے۔ ان کا تعلق تحریک انصاف کے قصور کے امیدوار سے ہے ۔ کچھ اس کے گن مین ہیں۔

دیکھ لیں۔ ابھی سے بدمعاشی شروع کردی ہے ان نوجوانوں نے۔
 
arifkarim

معطل
اسلحہ وہ چیز ہوتی ہے جس سے لوگ مرتے ہیں
اسلحہ دکھانا لوگوں کو دھمکانا ہے

ظاہر ہے پی ٹی ائی کے لوگون کے لییے بڑی بات نہیں
ایم کیو ایم کے مقابلہ میں ابھی تحریک انصاف کے اسلحہ کی نمائش سے کوئی شخص ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔
 
یہ پی ٹی آئی کا قصور نہیں۔ جگہ کا نام ہی قصور ہے، یہ اس جگہ کا قصور ہے۔

جی یہ پی ٹی ائی کا قصور نہیں ہے
یہ وہ جگہ ہے جہاں پی ٹی ائی کے کارکن کرسیاں تک لوٹ کربھاگ گئے تھے
اب موقع ملا ہے تو پوراپاکستان لوٹ کھائیں گے
پر قصور ان کا نہیں ہوگا
 
شمشاد

لائبریرین
خان صاحب جانے بھی دیں۔

آپ کو آج تک کیا پی پی پی اور ن لیگ کہ اسلحہ سازی کبھی نظر نہیں آئی۔ تھوڑا ہی عرصہ گزرا ہے کہ ملتان میں اسلحے کا کھلم کھلا استعمال ہوا اور ایک پاس سے گزرتا ہوا 14 سالہ اپنی جان سے گیا۔ وہ نظر نہیں آیا تھا آپ کو۔ اور اس بچے کی موت کے جو ذمہ دار تھے ان کو کیا سزا ملی؟ تب تو ن لیگ والے بھنگڑے ڈال رہے تھے۔
 
شمشاد

لائبریرین
جی یہ پی ٹی ائی کا قصور نہیں ہے
یہ وہ جگہ ہے جہاں پی ٹی ائی کے کارکن کرسیاں تک لوٹ کربھاگ گئے تھے
اب موقع ملا ہے تو پوراپاکستان لوٹ کھائیں گے
پر قصور ان کا نہیں ہوگا
کرسیاں ہی لوٹی تھیں ناں، جو کہ پی ٹی آئی کی اپنی خرید کردہ تھیں۔ دوسروں کی طرح پاکستان کو تو نہیں لوٹا تھا ناں۔ کہاں ایک پلاسٹک کی کرسی اور کہاں ریلوے کے انجن کے انجن کھا گئے اور ڈکار تک نہیں لیا۔
 
کرسیاں ہی لوٹی تھیں ناں، جو کہ پی ٹی آئی کی اپنی خرید کردہ تھیں۔ دوسروں کی طرح پاکستان کو تو نہیں لوٹا تھا ناں۔ کہاں ایک پلاسٹک کی کرسی اور کہاں ریلوے کے انجن کے انجن کھا گئے اور ڈکار تک نہیں لیا۔

جس وزیر خارجہ کے جلسے میں کرسیاں لٹیں تھیں وہ تو پوراپاکستان بیچ گیا
اور تعلیم کے نام پر دھندا کررہا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
اس نے پاکستان نہیں بیچا، بلکہ ایک مثال قائم کی تھی کہ وزیر خارجہ کے عہدے سے الگ ہو گیا۔

شہباز شریف کو شرم نہیں آئی کہ وہ بھی استغفیٰ دے دیتا۔
 
Top