تحریک طالبان مزید ٹوٹ پھوٹ کا شکار، پانچ امیروں سمیت ترجمان کا داعش میں شمولیت کااعلان

تحریک طالبان مزید ٹوٹ پھوٹ کا شکار، پانچ امیروں سمیت ترجمان کا داعش میں شمولیت کااعلان
14 اکتوبر 2014 (12:59) پشاور

  • news-1413272756-8021.jpg
  • news-1413272756-8021.jpg
  • news-1413272756-8021.jpg
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک طالبان مزید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی اور ترجمان شاہداللہ شاہد نے مختلف علاقوں کے پانچ امیروں سمیت داعش میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہداللہ شاہد کے ہمراہ خیبرایجنسی کے امیر فاتح گل زمان ، اوکرزئی ایجنسی کے امیر سعید خان ،کرم ایجنسی کے دولت خان ، پشاور کے مفتی حسن اورہنگوکے خالد منصور نے بھی عراق و شام میں سرگرم جنگجو تنظیم ISISکی حمایت کا اعلان کردیا۔
شاہداللہ شاہدنے بیعت ہونے اعلان کرتے ہوئے کہاکہ وہ تحریک طالبان کے اراکین کو داعش کی مدد کیلئے مشرق وسطیٰ بھیجیں گے ۔
یادرہے کہ داعش کی سوشل میڈیا ٹیم کی طرف سے گذشتہ دنوں شاہداللہ شاہد کی ISISپرچم کے ساتھ تصویر بھی جاری کی تھی ۔
http://dailypakistan.com.pk/peshawar/14-Oct-2014/152596
 

x boy

محفلین
پاکستان میں تیار ہونے والی داعش کی پہلی کھیپ کس کی نگرانی میں ہورہا ہے جبکہ پاکستانی فوجیوں کا دعوی ہے کہ وزیرستان کلئر ہوگیا
 

x boy

محفلین
یہ پختون میں کیا لکھا ہے

Mujahidin IS menjawab panggilan telefon drpd bangkai Peshmerga yg sudah mati.

"Hello, kami dah bunuh !! Kami dah bunuh !! (Sambil menyuruh rakannya tembak). Dengar tak ???"

 

صرف علی

محفلین
ہمارے کچھ دوست داعش کے پاکستان میں آنے میں بڑے خوش ہیں کہتے ہیں پہلے صرف شیعہ مارے جارہے تھے اب داعش کے آنے کے بعد سنی بھی مارے جائے گے تو ان کو ہوش آئے گا کہ وہابی نظریات کا کیا کمال ہے
 
Top