لو جی یہاں بھی لطیفے ہو گئے۔
لیاقت نامی کمانڈر پہلے سے ہی گرفتار شدہ ہے۔ موصوف ڈی آئی خان جیل میں ہیں۔
ایک دوسرے کمانڈر(غالباً مشتاق) کی تصویر بجائے انکی لگانے کے ان کے ہمنام ایک بینک ملازم کی تصویر لگا دی۔
ویسے طالبان کے ہاں کمانڈرز شاید گلی کے مشر کو کہتے ہیں، تبھی ایک سوات ضلع میں کوئی بیس کمانڈر ہیں۔