تحقیق لازم ہے.۔ توجہ فرمائیں

کاشف حباب

محفلین
میں چار جماعتاں کی پڑھیاں
میں فتوے لاواں ہر اک تے

یہ کلام جو کہ محفلین کی جانب سے پوسٹ کیا گیا.۔ کاشف حباب کی بجائے وارث شاہ لکھا گیا ہے - برائے مہربانی درست شاعر کے نام سے پوسٹ کیجئے. شاعر کی اپنی آڈیو ریکارڈنگ کا لنک درج ذیل ہے.

درستی کر دی گئی ہے۔
بعض اوقات کلام کسی مشہور شاعر کے نام سے اتنا مقبول کو جاتا ہے کہ اصلی شاعر کا نام گم ہو جاتا ہے۔
آپ نے توجہ دلائی، جس پر درست کر دیا گیا ہے۔
یقیناً پوسٹ کرنے والے دوست نے جان بوجھ کر ایسا نہیں کیا، بلکہ انھیں اسی طرح ملی ہو گی۔
 
بے حد نوازش سر
 
جس مراسلے میں یہ غلطی ہوئی ہے اسے رپورٹ کر دیں اور سبب میں یہ تفصیلات درج کر دیں یا پھر اس لڑی میں ایک مراسلہ بھیج کر اس درستگی کو لوگوں کے سامنے لائیں۔ :) :) :)
 
جس مراسلے میں یہ غلطی ہوئی ہے اسے رپورٹ کر دیں اور سبب میں یہ تفصیلات درج کر دیں یا پھر اس لڑی میں ایک مراسلہ بھیج کر اس درستگی کو لوگوں کے سامنے لائیں۔ :) :) :)
جی یہ کام بھی کر چکے ہیں، اور درستی کر دی گئی ہے۔ :)
 
م حمزہ

محفلین
سر اس ویب سائٹ کے استعمال و اصطلاحات سے مکمل نا آشنا ہوں.۔ کچھ غلط ہوا تو دانستہ نہیں کیا
آپ سے گزارش ہے کہ آپ اپنی ریٹنگ کو ختم کردیں۔
جتنا جلد ہو اتنا بہتر۔
محمد تابش صدیقی بھائی ! لگتا ہے کاشف حباب بھی یہ ریٹنگ ختم کرنا چاہتا ہے پر اسے شاید معلوم نہیں کہ کیا کیا جائے ۔
 
کاشف حباب

محفلین
آپ سے گزارش ہے کہ آپ اپنی ریٹنگ کو ختم کردیں۔
جتنا جلد ہو اتنا بہتر۔
محمد تابش صدیقی بھائی ! لگتا ہے کاشف حباب بھی یہ ریٹنگ ختم کرنا چاہتا ہے پر اسے شاید معلوم نہیں کہ کیا کیا جائے ۔
جی بالکل میں اس کے استعمال سے نا واقف ہوں.۔ معلوم نہیں کہاں سے ریٹنگ کی کمی بیشی ہوگی
 
ریٹنگ ہو چکی ختم.۔۔ اب یہ رہنمائی کیجیے کہ یہاں پر پوسٹ کرنےکا کیا طریقہ کار ہے
بالکل یہی طریقۂ کار ہے جیسے آپ نے یہ لڑی پوسٹ کی۔
جس موضوع پر لڑی کا آغاز کرنا ہو، اس کی مناسبت سے موجود زمرہ میں جائیں اور لڑی کا آغاز کر دیں۔
 
Top