تحقیق: مظلومیت

ام اریبہ

محفلین
والدہ صاحبہ کا حکم ہے کہ یہ گھریلو لطیفہ محفل کی زینت نہیں بننا چاہئے۔ تمام احباب سے عرض ہے کہ اپنی اپنی ریٹنگز مثبت سے منفی کر دیں تاکہ اسکو حذف کیا جا سکے۔ :)
قیصرانی
لئیق احمد
اوشو
رانا
عمر سیف
ویسے اگر حذف نہ بھی کروں تب بھی کوئی خاص حرج نہیں ہے۔
والدہ سے کہیں پریشان نہ ہوں ساااارے ابے ایک ہی مرض میں مبتلا پائے گئے ہیں ۔۔۔۔;)
 
arifkarim

معطل
لبرلز سے اتنا نہیں لبرل انتہا پسندوں سے زیادہ خطرہ ہے :)
آپ صاحبان کو لبرلز کی تعریف میں موٹی موٹی کتب پڑھنا ہوں گی۔ آپ لوگ جنہیں لبرلز سمجھ رہے ہیں انہیں ہم یہاں فیمی نسٹ کہتے ہیں جو مردوں کے معاشرہ میں مقام کے سخت خلاف ہوتی ہیں:
http://en.wikipedia.org/wiki/Feminism
 
x boy

محفلین
مرد قوام (صدر)ہے گھر کا کفیل ہے اور عورت گھر کی وزیر اعظم،،، دونوں کو ایک دوسرے کا احترام کرنا چاہیے
دونوں ایک دوسرے کی ضرورت ہے۔
اسطرح نہیں ہونا چاہئے جیسے سابق صدر زرداری اور وزیر اعظم گیلانی۔۔ اور نہ ہی وزیراعظم نواز شریف اور صدر ممنون۔
images
 
رشوت؟
 
عباس اعوان

محفلین
آپ صاحبان کو لبرلز کی تعریف میں موٹی موٹی کتب پڑھنا ہوں گی۔ آپ لوگ جنہیں لبرلز سمجھ رہے ہیں انہیں ہم یہاں فیمی نسٹ کہتے ہیں جو مردوں کے معاشرہ میں مقام کے سخت خلاف ہوتی ہیں:
http://en.wikipedia.org/wiki/Feminism
یعنی کہ حد ہو گئی، سیاسی، سماجی، معاشی اور ہر ایک طرح سے مکمل برابری کا واویلا۔۔۔۔۔
مرشد، یہ کس چیز کی نشانی ہے ؟؟؟ نیرنگ خیال
 
Top