ماہی احمد
لائبریرین
ہاااااااااا سارا الزام میرے سر ڈال دیا۔۔۔ میں نے کب یہ ظالمانہ کام کیا؟سونے پر سہاگہ ، اور شوہر وں سے ہمدردی۔
ہائے مظلومیت ، کیوں جلے پر نمک چھڑکتی ہیں آپ ؟
ہاااااااااا سارا الزام میرے سر ڈال دیا۔۔۔ میں نے کب یہ ظالمانہ کام کیا؟سونے پر سہاگہ ، اور شوہر وں سے ہمدردی۔
ہائے مظلومیت ، کیوں جلے پر نمک چھڑکتی ہیں آپ ؟
کوچے کو ایسا نام دیا کہ سُنتے ہی آنکھوں سے برسات شروع ہو جاتی ہے۔ لوگ نام سے پہچان لیں گے کہ اندر کس قدر غمگین اور مظلوم مخلوق بستی ہے۔ہاااااااااا سارا الزام میرے سر ڈال دیا۔۔۔ میں نے کب یہ ظالمانہ کام کیا؟
حسب ذائقہیہ م پر زبر ہے کہ پیش۔۔۔۔ اگر زبر ہے تو پیش لازمی آئے گی۔۔۔
چلو بھئی اسی خوشی میں مٹھائی کھلائی جائے اور مجھے تو زیادہ ٹریٹ دی جائے میری اماں نے دھاگہ بنایا
مبارکاں مبارکاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلو فیر ایسے خوشی وچ مٹھائی کھواو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دیوار پر انگلی سے شیرہ لگا گر تماشا دیکھتے ہیں لوگخواتین! پہلے اپنی اپنی خوشی کی وضاحت کریں، کیوں کہ بات حقوق مرداں کی ہوئی تھی
خواتین! پہلے اپنی اپنی خوشی کی وضاحت کریں، کیوں کہ بات حقوق مرداں کی ہوئی تھی
ہاااا ایک تو انہیں منچ فراہم کرو۔۔۔ پھر کھل کر دکھ پھولنے کے لئیے موقع دو۔۔۔ اور نخرے بھی دیکھو۔۔۔ صدقے!!!!دیوار پر انگلی سے شیرہ لگا گر تماشا دیکھتے ہیں لوگ
مظلوم بننا ہے تو کھل کر بنیں۔۔۔ ڈرتے کس سے ہیں؟؟؟ لڑی کے نام سے ہی پتا چل جانا چاہئیے کہ اندر کون ہیں؟کوچے کو ایسا نام دیا کہ سُنتے ہی آنکھوں سے برسات شروع ہو جاتی ہے۔ لوگ نام سے پہچان لیں گے کہ اندر کس قدر غمگین اور مظلوم مخلوق بستی ہے۔
اندر تو آپ بھی ہیں تو پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مظلوم بننا ہے تو کھل کر بنیں۔۔۔ ڈرتے کس سے ہیں؟؟؟ لڑی کے نام سے ہی پتا چل جانا چاہئیے کہ اندر کون ہیں؟
ارے نہیں کوچہ وچاراں کی بات ہو رہی ہے۔۔۔ وہاں مظلوم اور وچارے ہوں گے صرف۔اندر تو آپ بھی ہیں تو پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارے نہیں کوچہ وچاریاں کی بات ہو رہی ہے۔۔۔ وہاں مظلوم اور وچاریاں ہوں گی صرف۔
ارے نہیں کوچہ وچاراں کی بات ہو رہی ہے۔۔۔ وہاں مظلوم اور وچارے ہوں گے صرف۔
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
یہ علم کافی ہے ذہن کی گہرائی کو ناپنے کے لئے،، اللہ اللہ
جہاں تک مجھے علم ہے، فرشتے ہر کام کی براہ راست اجازت اللہ سے لیتے ہیں، اپنی طرف سے کوئی کام نہیں کر سکتے۔ پھر یہ تو ایک طرح سے لفاظی ہوئی کہ فرشتے لعنت کرتے ہیں۔ اگر اللہ نے اپنی رحمت سے دور کرنا ہے تو براہ راست کر دے گا، فرشتوں سے لعنت بھجوانے سے کیا مقصد؟ اگر میری بات غلط ہے تو ثبوت دیجئےلعنت کسی کو مارنے کے لئے نہیں ہوتی۔ بلکہ لعنت سے مراد اللہ عزوجل کی رحمت سے دوری کی بد دعا ہے۔۔۔ ایسی دعا تو کسی انسان سے لینا بھی بد نصیبی ہے کجا کہ فرشتوں سے ۔۔۔
فافہم وباللہ التوفیق۔۔۔
اگر بے حیائی پر پکڑ ہوتی تو عرب ممالک کے حکمران اب تک کتنی ہی بار عذاب کا شکار ہو چکے ہوتے
سمجھ کی بات ہے کس کی پکڑ کس وقت ہوتی ہےاگر بے حیائی پر پکڑ ہوتی تو عرب ممالک کے حکمران اب تک کتنی ہی بار عذاب کا شکار ہو چکے ہوتے
جہاں تک مجھے علم ہے، فرشتے ہر کام کی براہ راست اجازت اللہ سے لیتے ہیں،
پھر یہ تو ایک طرح سے لفاظی ہوئی کہ فرشتے لعنت کرتے ہیں۔ اگر اللہ نے اپنی رحمت سے دور کرنا ہے تو براہ راست کر دے گا، فرشتوں سے لعنت بھجوانے سے کیا مقصد؟ اگر میری بات غلط ہے تو ثبوت دیجئے
جی، آپ کی بات بجا ہے لیکن میں ابھی تک اسی بات پر قائم ہوں کہ اگر خدا نے کسی کو لعین کرنا ہے تو اس کے لئے فرشتوں کو درمیان میں لانا ضروری نہیں ہے۔ دوسرا یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ کتنے افعال ایسے ہیں کہ اگر بیوی کرے تو اس پر لعنت کرنے کو فرشتے لائے جاتے ہیں، جبکہ اس سے بڑھ کر کہیں زیادہ بُرے کام مرد کرتا ہے تو فرشتوں کا ذکر گول ہو جاتا ہے۔ یعنی ایسے بائیسڈ فرشتے مجھے کبھی نہیں پسند آئےفرشتے ہر کام کی براہ راست اجازت اللہ عزوجل سے کیسے لیتے ہیں۔اس پر تھوڑی روشنی ڈالیے گا۔۔۔
فرشتوں کی طرف سے رحمت بھیجنے اور لعنت بھیجنے کا ثبوت قرآن مجید اور احادیث مبارکہ میں موجود ہے۔ مثال کے طور پر رحمت۔۔۔۔
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا۔ سورۃ الاحزاب آیت 56۔
بیشک اللہ اور ا س کے (سب) فرشتے نبیِ (مکرمّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجتے رہتے ہیں، اے ایمان والو! تم (بھی) اُن پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو
آپ کے بیان کردہ اصول کے مطابق جب اللہ عزوجل اپنے حبیب علیہ الصلاۃ والسلام پر خود براہ راست درود بھیج سکتا ہے اور بھیجتا ہے۔ تو پھر فرشتوں سے بھجوانے کی کیا ضرورت تھی۔ بلکہ مؤمنین کو بھی حکم دیا کہ تم بھی درود و سلام بھیجا کرو۔۔۔
فرشتوں کی لعنت۔۔۔
أُوْلَئِكَ جَزَآؤُهُمْ أَنَّ عَلَيْهِمْ لَعْنَةَ اللّهِ وَالْمَلآئِكَةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ۔ سورۃ آل عمران آیت 87۔
ایسے(ظالم) لوگوں کی سزا یہ ہے کہ ان پر اللہ کی ، فرشتوں کی اور تمام انسانوں کی لعنت پڑتی رہے۔۔۔
ایسے افعال جن کے کرنے والے پر آقا علیہ الصلاۃ والسلام نے لعنت کی وعید سنائی ہے۔امام ابن قیم رحمۃ اللہ علیہ کے حوالے سے مندرجہ ذیل لنک پر دیکھے جا سکتے ہیں۔۔۔ غور سے پڑھنے کے لائق ہیں کہ ہم میں سے کچھ لوگ ان میں مبتلا ہو سکتے ہیں۔۔۔ اللہ عزوجل محفوظ فرمائے۔۔۔ آمین۔
جن پر لعنت کی گئی۔۔۔
اگر خدا کا اصول سب کے لئے ایک جیسا ہے تو پکڑ کے لئے وقت کی کوئی قید ہونی چاہئے۔ اگر خدا کا اصول انسان کی مالی اور دنیاوی حیثیت سے متائثر ہوتا ہے تو پھر کچھ کہنے سے معذور ہوںسمجھ کی بات ہے کس کی پکڑ کس وقت ہوتی ہے
حقوق مرداں پہ دھاگہ ملا آپ کو ۔۔۔۔اسی خوشی میںخواتین! پہلے اپنی اپنی خوشی کی وضاحت کریں، کیوں کہ بات حقوق مرداں کی ہوئی تھی
ہم سے کیا ڈرنا ہم نے تو دھاگہ فراہم کر دیا آپ کو ۔۔۔اندر تو آپ بھی ہیں تو پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔