آپ کہئے تو ہم بھی یہی سمجھ لیتے ہیںہم تو تخصص کو ’’اسپشلائزیشن‘‘ کا اردو متبادل سمجھتے تھے اب اس کا متبادل کہاں سے لاویں؟؟؟
نہیں قبلہ وہ "عہدے" والا لفظ تھا، تیر چلا کر "فتویٰ" لینا تھا سو فقط لکیر سے کام چلایا۔دوسرے لفظ پر بھی لال تیر چلا کر اسے گھائل ہونے کی سعادت بخش دیں!!!
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے!!!نہیں قبلہ وہ "عہدے" والا لفظ تھا، تیر چلا کر "فتویٰ" لینا تھا سو فقط لکیر سے کام چلایا۔
اس خاکسار کے لیے یہ "تخصص" بھی خوب ہے مفتی صاحب۔جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے!!!
بلکہ ہم آپ کو حسن اور کرشمہ سازی، دونوں صفات میں تخصص پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں!!!اس خاکسار کے لیے یہ "تخصص" بھی خوب ہے مفتی صاحب۔
اور ہم آپ کے تعہد، "مفتیِ محفل" پر۔بلکہ ہم آپ کو حسن اور کرشمہ سازی، دونوں صفات میں تخصص پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں!!!
شکریہ برادرفیروز اللغات فارسی اردو سے ان دو الفاظ کے معنی:
یہی تو آپ کی کرشمہ سازی ہے!!!اور ہم آپ کے تعہد، "مفتیِ محفل" پر۔
تعہد کے قبیل کے اور کئی الفاظ بھی اردو میں موجود ہیں تو یہ کیوں نہیں ؟لیکن تعھد کا مسئلہ ابھی مزید " تعھد" چاہتا ہے۔
محمّد احسن سمیع :راحل:نہیں قبلہ وہ "عہدے" والا لفظ تھا، تیر چلا کر "فتویٰ" لینا تھا سو فقط لکیر سے کام چلایا۔
واللہ وارث بھائی، یہ کوئی حادثہ ہوا ہے... وگرنہ میری ایسی مجال ہے نہ اتنی استطاعت کہ آپ کی بات کی تکذیب کی جرأت کروں.محمّد احسن سمیع :راحل:
صاحب اس جملے میں املا کی کونسی غلطی تھی؟ منفی ریٹنگ تو آپ نے عطا کر دی سو اپنے علم کے لیے پوچھ رہا ہوں!
شکریہ برادرم، میں نے واقعی معلومات کے لیے پوچھا تھا کیونکہ بسیار کوشش کے بعد بھی مجھے کوئی لفظ غلط نہیں لگ رہا تھا۔ ممنون ہوں، جزاک اللہ۔واللہ وارث بھائی، یہ کوئی حادثہ ہوا ہے... وگرنہ میری ایسی مجال ہے نہ اتنی استطاعت کہ آپ کی بات کی تکذیب کی جرأت کروں.
بہت شرمندہ اور معذرت خواہ ہوں، اور ابھی اس غلطی کو درست کئے دیتا ہوں.
المتأسف،
راحل.