arifkarim
معطل
1995 میں ہبل خلائی دور بین نے صحابیہ عقاب (Eagle Nebula) میں موجود 'تخلیق کے استون' گیس و دھول کے مجموعوں کی یہ شہرہ آفاق تصاویر لی تھیں جن کا زمین سے فاصلہ 7000 نوری سال بنتا ہے:
اسکا 3D ماڈل حال ہی میں تیار ہو چکا ہے جسے یہاں دیکھا جا سکتا ہے:
یاد رہے کہ ان گیسوں اور گرد و غبار کے مجموعوں کو 'تخلیق کے استون' اسلئے کہا جاتا ہے کہ یہ کشش ثقل کی بدولت اربوں، کھربوں سال بعد ستاروں، سیاروں، سیارچوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں جن میں سے ایک ہمارا نظام شمسی بھی ہے
زیک عثمان محمد سعد حمیر یوسف عبدالقیوم چوہدری