خالد محمود چوہدری
محفلین
اللہ کا خاص احسان ہے کہ اُس باری تعالیٰ نے انسان کی خوراک کو بھی موسموں کی مناسبت سے پیدا فرمایا تاکہ انسان موسموں کے مضر اثرات سے محفوظ رہ سکے۔تربوز کا شمار بھی ایسے ہی پھلوں میں ہوتا ہے جو نہ صرف انسان کو گرمی کی شدّت و وحدت کے اثرات سے بہت حد تک محفوظ رکھتا ہے بلکہ اور بھی کئی بیش بہا فوائدکا حامل ہے اگر اسے اللہ کی جانب سے انسانوں کے لیئے گرمی کا تحفہ کہا جائے تو بےجا نہ ہوگا ۔ تربوز کو پنجابی میں ہندوانہ ، انگریزی میں واٹر میلین ، عربی میں بطیخ ، حجازی میں جھب، اور ترکی میں تاجور کہتے ہیں۔یہ شکل کے اعتبار سے گول اور لمبوترا ہوتا ہے جبکہ رنگ کے اعتبار سے سبز جبکہ چھلکا سخت ہوتا ہے ۔تربوز تقریباً ہر علاقے میں پایا جاتا ہے لیکن خاص طور پر پاکستان ، ہندوستان ، شمالی بنگال ، صوبہ سرحد اور افغانستان میں بھی اس کی کاشت کی جاتی ہے ، شام اور فلسطین میں بھی پایا جاتا ہے ۔اس کے گودے کی رنگت سرخ، ذائقہ شیریں اور مزاج سرد تر ہوتا ہے ۔اگر اسے خالی پیٹ استعمال کیا جائے تو بے حد فائدہ دیتا ہے اسی طرح اگر اسے شکر کے ساتھ ملا کر کھایا جائے تو موثر ہوتا ہے چاول کے ساتھ اس کا استعمال مضر ہوتا ہے ۔یعنی چاول کھانے کے بعدیا پہلے تربوز نہیں کھانا چاہیئے۔ یہ صفرا کو کم کرتا ہے ، تربوز پیاس کو بجھاتا ہے ۔ خصوصاً جون ،جولائی کی گرمی میں اس کا استعمال جسمانی حرارت و گرمی کم کرنے کے لیئے اکثیر کا درجہ رکھتا ہے ، بوڑھے اور سرد مزاج کے حامل افراد تربوز زیادہ نہ کھائیں ۔ تربوز میں پانی زیادہ ہوتا ہے اس وجہ سے یہ گردے اور مثانے کی پتھری کے اخراج میں بھی معاون ثابت ہوتا ہے۔ شیخ الرئیس ابنِ سینا نے اپنی معروف کتاب ۔القانون ۔ میں تربوز کے بارے میں لکھا ہے کہ یہ معدے میں پہنچ کر انتہائی فائدہ مند صورت اختیار کر جاتا ہے اس کے بیج جلد کی صفائی کے لیئے بہت مفید ہوتے ہیں اگر اس کے چھلکے کا لیپ پیشانی پر کر دیا جائے تو آنکھوں کے امراض کے لیئے موثر ہوتا ہے۔ پرانے زمانے اور موجودہ جدید دور کے طبیب اس بات پر اتفاق کرتے ہیں کہ اسے کھانے کے فوری بعد استعمال نہ کیا جائے اس صورت میں یہ نقصان پہنچا سکتا ہے خصوصاً ہیضہ کی شکایت ہوسکتی ہے۔اسے کھانا کھانے سے کم از کم دو گھنٹے پہلے یا دو گھنٹے بعد کھانا چاہیئے۔کھانے کے فوری بعد اس کے استعمال سے تخمہ یا قولنج کا احتمال ہے۔ حکیم مظفّر حسین نے اپنی کتاب ۔ المفردات ۔ میں اسے تپ صفراوی ، سوزش بول ، سوزاک، یرقان اور اسہال صفراوی میں مفید بتایا ہے۔ جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ خون کے دباؤ کی زیادتی میں مغز تربوز اپنے اندر موجود خاص مادّے ( کوکر بوٹرین) کے بہت فائدے ہوتے ہیں اس سے 82 فیصد مریضوں میں دل پر سے بوجھ کم ہوتا ہے ۔یہ بدن کو فربہ کرتے ہیں جبکہ خود تربوز میں ایک خاص قسم کا جزو ۔ گلٹاتھی اون ۔ ہوتا ہے جو سرطان کو بے بس کردیتا ہے۔بعض ڈاکٹروں نے اس خاص جزو کو پہلوان سے تشبیہ دی ہے جو جسم کو نقصان پہنچانے والے خطرناک اجزاء کو پچھاڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے اس میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ یہ سرطان کے خلیات کو قابو میں رکھتا ہے ، گلٹا تھی اون ۔ تربوز کے علاوہ دوسرے پھلوں اور سبزیوں میں بھی پایا جاتا ہے جس کے استعمال سے جسم کو بہت فائدہ ملتا ہے جو لوگ ان کو باقاعدہ استعمال کرتے ہیں ان میں سرطان سے محفوظ رہنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں ۔تربوز گلٹا تھی اون کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے۔ تربوز کے استعمال سے آنتوں کی سختی میں کمی آتی ہے اور شریانوں کی لچک بھی قائم رہتی ہے ۔امام ابن القیم الجوزیہ رحمتہ اللہ اپنی کتاب ۔طبِ نبوی ۔ میں تربوز کے حوالے سے لکھتے ہیں کہ تربوز کے بارے میں تمام احادیث غیر مستند ہیں سوائے اس حدیث کے جسے امام ابو داؤد و امام ترمزی نے اپنی کتاب میں لکھا ہے ۔نبی کریم صلی اللہُ علیہ وسلّم تربوز کو کجھور کے ساتھ کھایا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ ہم اس کجھور کی گرمی کو تربوز کی ٹھنڈک کے ذریعے اور تربوز کی ٹھنڈک کو کجھور کی گرمی کے ذریعے ختم کرتے ہیں ۔( ابو داؤد ۔۔۔ ترمزی ) اس کے کثرتِ استعمال سے جوڑوں کے درد اور بلغم کے امکانات ہوتے ہیں اس لیئے ہمیشہ اعتدال سے کھانا چاہیئے۔ تربوز کھانے کے فوری بعد سکنجبین دہی اور کوئی شربت یا چائے وغیرہ کسی قسم کی چیز استعمال نہیں کرنی چاہیئے۔
تازہ، رسیلا اور مکمل طور پر خوشگوار، تربوز تمام عمر کے لوگوں کے درمیان ایک پسندیدہ پھل ہے۔ اکثر موسم گرما کی سخت گرمی میں دعوت کے طور پر لطف اندوز ہونے کیلئے تربوز ذائقے کے طور پر بہترین پھل ہے۔ تربوز گرمی کے دنوں میں جسم میں پانی کی کمی کیلئے ایک بہترین پھل ہے کیونکہ اس میں اعلیٰ پانی کا مواد موجود ہے۔ تربوز چھ حیرت انگیز صحتمندانہ فائدے دیتا ہے جو مکمل طور پر پھل کی بلند سطح ہونے کی وجہ سے سپر فروٹ کہلاتا ہے۔ مذید فائدے پڑھتے ہیں۔
چربی کم کرنا
تربوز میں ۹۲فیصد پانی کا مواد موجود ہے جو ہمیں تازگی بھرا احساس دلاتا ہے اور موٹاپے سے روکتا ہے۔ مذید یہ کہ تربوز ہمارے جسم میں جمع شدہ چربی کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
صحتمند دل
یہ پھل کی دو خصوصیات ایسی ہیں جو دل کی صحت کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ لائکوپین کی موجودگی اور اعلیٰ پانی کا مواد۔ لائکوپین ایک اہم رول ادا کرتا ہے دل کے سخت پٹھوں کے زیادہ سے زیادہ کام کرنے کے لیئے۔ یہ خون میں بہاؤ بہتر بنانے کیلئے دل کے پٹھوں پر دباؤ کم کردیتا ہے۔
صحتمند ہڈی
تربوز لائکوپین اور پوٹاشئیم کی بھرپور غذائیت رکھتے ہیں۔ یہ دونوں ہڈیوں اور جوڑوں کو مضبوط رکھتے ہیں۔ لائکوپین سے ہمارے جسم میں آسٹیوپوروسس (ایک ایسی بیماری جو ہڈیوں کو کمزور کرتی ہے ) کو شروع ہی سے روکنے میں مدد ملتی ہے۔ پوٹاشیئم کیلشم کو حاصل کرنے میں آسانی پیدا کرتی ہے۔ جس کا شماراْن ضروری معدنیات میں ہوتا ہے جو ہمارے جسم کی ہڈی اور جوڑوں کو مضبوط بنانے کیلئے ہے۔
گردے کی صحت
اس میں شامل پانی کا اعلیٰ مواد جگر اور گردوں پر کشیدگی کا دباؤ کم کرتا ہے۔ کیفیئن پر مشتمل کھانے کی اشیاء کے برعکس تربوز ہمارے جسم پر جبری اخراج کا سبب نہیں بنتا۔ دراصل یہ فضلہ ضایع کرنے اور ہٹانے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔
آنکھوں کی صحت
تربوز کا غذائیت سے بھرا سرخ رنگ براہ راست غذائیت سے بھرا بیٹاکروٹین کو جمع کرنے کا سْراغ لگاتا ہے۔ بیٹا کروٹین ہمارے جسم میں وٹامن اے تبدیل کرتا ہے۔ یہ عمر کی وجہ سے آنکھوں کی بیماری جیسا کہ اندھاپن وغیرہ کو قدرتی طور پر روکنے میں مدد کرتا ہے۔
مدافعاتی عمل کی حمایت
تربوز میں وٹامن سی اسٹور کرنے کی صلاحیت بہت زیادہ ہے۔ یہ وٹامن ہمارے جسم کے مدافعاتی عمل کو بہتر بناتا ہے، اینٹی آکسائیڈینٹ کے لیئے فعال کردار ادا کرتا ہے اور اس کو توانائی بخشتا ہے۔ یہ نہ صرف ہمارے جسم کے دفاعی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے کام کرتا ہے بلکہ اس کے علاوہ خلیوں کی مرمت اور زخموں کو تیزی کے ساتھ بھرتا ہے۔
تربوز جیسا کوئی دوسرا پھل نہیں
تربوز اپنے مخصوص ساخت اور ذائقے کے لحاظ سے بہترین پھل ہے۔ آپ اسے اپنی پسندیدہ سلاد میں شامل کرسکتے ہیں اپنے میٹھے کھانے میں بھی اسے استعمال کرسکتے ہیں۔ آپ کو تربوز کے جوس کا لمبا گلاس بنانے کیلئے آسانی سے اس کے ٹکڑے کو کاٹنا ہے اور پی کر لطف اندوز ہونا ہے۔ یہ ایک موسمی پھل ہے۔ تو بنائیے زیادہ سے زیادہ گلاس جب تک اس میں رس ہے۔ ہمیشہ کی طرح اپنے طرز زندگی کو تبدیل کریں۔ مسلسل اپنی صحت اور اپنے آپ کو بہتر اور خوش و خرم رکھنے کیلئے۔
پسندیدہ پھل ہے۔ اکثر موسم گرما کی سخت گرمی میں دعوت کے طور پر لطف اندوز ہونے کیلئے تربوز ذائقے کے طور پر بہترین پھل ہے۔ تربوز گرمی کے دنوں میں جسم میں پانی کی کمی کیلئے ایک بہترین پھل ہے کیونکہ اس میں اعلیٰ پانی کا مواد موجود ہے۔ تربوز چھ حیرت انگیز صحتمندانہ فائدے دیتا ہے جو مکمل طور پر پھل کی بلند سطح ہونے کی وجہ سے سپر فروٹ کہلاتا ہے۔ مذید فائدے پڑھتے ہیں۔ چربی کم کرنا تربوز میں ۹۲فیصد پانی کا مواد موجود ہے جو ہمیں تازگی بھرا احساس دلاتا ہے اور موٹاپے سے روکتا ہے۔ مذید یہ کہ تربوز ہمارے جسم میں جمع شدہ چربی کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ صحتمند دل یہ پھل کی دو خصوصیات ایسی ہیں جو دل کی صحت کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ لائکوپین کی موجودگی اور اعلیٰ پانی کا مواد۔ لائکوپین ایک اہم رول ادا کرتا ہے دل کے سخت پٹھوں کے زیادہ سے زیادہ کام کرنے کے لیئے۔ یہ خون میں بہاؤ بہتر بنانے کیلئے دل کے پٹھوں پر دباؤ کم کردیتا ہے۔ صحتمند ہڈی تربوز لائکوپین اور پوٹاشئیم کی بھرپور غذائیت رکھتے ہیں۔ یہ دونوں ہڈیوں اور جوڑوں کو مضبوط رکھتے ہیں۔ لائکوپین سے ہمارے جسم میں آسٹیوپوروسس (ایک ایسی بیماری جو ہڈیوں کو کمزور کرتی ہے ) کو شروع ہی سے روکنے میں مدد ملتی ہے۔ پوٹاشیئم کیلشم کو حاصل کرنے میں آسانی پیدا کرتی ہے۔ جس کا شماراْن ضروری معدنیات میں ہوتا ہے جو ہمارے جسم کی ہڈی اور جوڑوں کو مضبوط بنانے کیلئے ہے۔ گردے کی صحت اس میں شامل پانی کا اعلیٰ مواد جگر اور گردوں پر کشیدگی کا دباؤ کم کرتا ہے۔ کیفیئن پر مشتمل کھانے کی اشیاء کے برعکس تربوز ہمارے جسم پر جبری اخراج کا سبب نہیں بنتا۔ دراصل یہ فضلہ ضایع کرنے اور ہٹانے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ آنکھوں کی صحت تربوز کا غذائیت سے بھرا سرخ رنگ براہ راست غذائیت سے بھرا بیٹاکروٹین کو جمع کرنے کا سْراغ لگاتا ہے۔ بیٹا کروٹین ہمارے جسم میں وٹامن اے تبدیل کرتا ہے۔ یہ عمر کی وجہ سے آنکھوں کی بیماری جیسا کہ اندھاپن وغیرہ کو قدرتی طور پر روکنے میں مدد کرتا ہے۔ مدافعاتی عمل کی حمایت تربوز میں وٹامن سی اسٹور کرنے کی صلاحیت بہت زیادہ ہے۔ یہ وٹامن ہمارے جسم کے مدافعاتی عمل کو بہتر بناتا ہے، اینٹی آکسائیڈینٹ کے لیئے فعال کردار ادا کرتا ہے اور اس کو توانائی بخشتا ہے۔ یہ نہ صرف ہمارے جسم کے دفاعی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے کام کرتا ہے بلکہ اس کے علاوہ خلیوں کی مرمت اور زخموں کو تیزی کے ساتھ بھرتا ہے۔ تربوز جیسا کوئی دوسرا پھل نہیں تربوز اپنے مخصوص ساخت اور ذائقے کے لحاظ سے بہترین پھل ہے۔ آپ اسے اپنی پسندیدہ سلاد میں شامل کرسکتے ہیں اپنے میٹھے کھانے میں بھی اسے استعمال کرسکتے ہیں۔ آپ کو تربوز کے جوس کا لمبا گلاس بنانے کیلئے آسانی سے اس کے ٹکڑے کو کاٹنا ہے اور پی کر لطف اندوز ہونا ہے۔ یہ ایک موسمی پھل ہے۔ تو بنائیے زیادہ سے زیادہ گلاس جب تک اس میں رس ہے۔ ہمیشہ کی طرح اپنے طرز زندگی کو تبدیل کریں۔ مسلسل اپنی صحت اور اپنے آپ کو بہتر اور خوش و خرم رکھنے کیلئے۔
مختلف جگہوں سے کاپی پیسٹ کیا گیا ہے۔۔